Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی فیڈریشن (پی ایچ ایف)کے زیرِ اہتمام ملک میں خواتین کی ہاکی کی بحالی اور ترقی کےلئے ایک تاریخی قدم اٹھاتے ہوئے قومی ویمنز ہاکی ہائی پرفارمنس اینڈ کوچنگ ڈویلپمنٹ پروگرام کے آغاز کا باقاعدہ اعلان کر…
صنعا(انٹرنیشنل ڈیسک )یمن کی مسلح افواج نے حوثیوں کے خلاف فوجی کارروائی شروع کر دی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق یمنی مسلح افواج نے بتایاکہ کارروائی حوثیوں کی جانب سے کی جانے والی تازہ کشیدگی کے جواب میں کی جا رہی…
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایران نے آبنائے ہرمز مکمل طور پر کھولنے کے لیے امریکا کو چھ شرائط پیش کردیں۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایران کی سپریم قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری محمد باقر ذوالقدر نے خبردار کیا ہے کہ…
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک )ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے کہا ہے کہ امریکا مفاہمت کی یادداشت کی خلاف ورزیوں کا ازالہ کرے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عباس عراقچی نے کہا کہ موجودہ صورتحال امریکا کی جانب سے…
پرسٹینا(انٹرنیشنل ڈیسک )کوسوو میں اپوزیشن کی رکن اسمبلی نے قائم مقام وزیراعظم البین کرتی پر انڈے پھینک دیے اور شیم شیم کے نعرے لگائے۔قائم مقام وزیراعظم نے اسپیکر کا انتخاب کرنے کے لیے مزید وقت مانگا تھا۔جون انتخابات کے بعد…
تہران (انٹرنیشنل ڈیسک)ایران کے صدر مسعود پزشکیان نے کہا ہے کہ مذاکرات اور سفارتکاری نے امریکا کو مجبور کیا ہے کہ وہ ایران کے ساتھ مفاہمت اختیار کرے۔ معاہدے پر پہنچنے کے لیے موجودہ صورتحال بہترین وقت ہے۔تہران میں پریس…
مکہ مکرمہ(انٹرنیشنل ڈیسک )شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق شہزادہ بندر بن منصور بن عبداللہ بن جلاوی آل سعود کی والدہ انتقال کرگئیں۔شاہی عدالت کے مطابق مرحومہ کی…
بغداد(انٹرنیشنل ڈیسک)عراق میں العربیہ اور الحدث کے ذرائع نے ہفتے کی شام بتایا کہ صوبہ بابل میں ایک ایسے مسلح گروہ کو گرفتار کیا گیا ہے، جس کے ایرانی شخصیات سے روابط تھے اور وہ عراق سے باہر حملے کرنے…
انقرہ (انٹرنیشنل ڈیسک)ترکیہ کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان نے کہا ہے کہ مکہ مشترکہ دفاعی معاہدہ فنی اعتبار سے نیٹو کے معاہدے کی دفعہ 5 میں درج اجتماعی دفاع کے اصول سے مشابہ ہے۔ غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق انہوں…
واشنگٹن (انٹرنیشنل ڈیسک)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ واشنگٹن ایران پر دباﺅ جاری رکھے گا ۔ ایرانی تکلیف میں ہیں اور اس معاملے کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ غیرملکی خبررسا ں ادارے کے مطابق جے ڈی وینس…