sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان اور ہنہ اڑک کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس، امن کی بحالی کے لیے اہم فیصلوں کی منظوری

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبے میں امن و امان، بالخصوص ہنہ اڑک اور گردونواح کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ…

فیلڈمارشل سید عاصم منیر کی صدارت میں 276 ویں کور کمانڈرز کانفرنس

پاکستان کے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے پیر کو جنرل ہیڈکوارٹرز (جی ایچ کیو) راولپنڈی میں منعقدہ 276ویں کور کمانڈرز کانفرنس کی صدارت کی۔آئی ایس پی آر کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کے زیرِ صدارت اجلاس میں…

وفاقی وزیر احسن اقبال کا دورہ امریکہ: پاکستانی تارکینِ وطن سے ملاقات، صحت، سرمایہ کاری اور معاشی تبدیلی میں شراکت داری کی دعوت

وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات احسن اقبال نے اپنے دورہ امریکہ کے دوران اورلینڈو میں ‘ایسوسی ایشن آف فزیشنز آف پاکستانی ڈیسنٹ آف نارتھ امریکہ’ (APPNA) کے 49ویں سالانہ کنونشن میں شرکت کی اور پاکستانی نژاد…

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار

وزیراعظم محمد شہباز شریف کا گروپ کیپٹن عاصم طارق کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار۔شہید کے اہلِ خانہ سے دلی ہمدردی اوراظہارِ تعزیت ۔۔۔گروپ کیپٹن عاصم طارق نے ایک خاتون کی جان و عزت کے تحفظ کے…

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیراعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ آج اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے، بلاول بھٹو زرداری تقریب میں شرکت کے لیے گلگت پہنچ گئے۔گلگت بلتستان کے نو منتخب وزیر اعلیٰ امجد حسین ایڈووکیٹ کی تقریبِ حلف برداری آج…