sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

آئی ایم ایف نے پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں اضافے کا خدشہ ظاہر کر دیاآئی ایم ایف نے پاکستان کے بارے میں اپنی کنٹری رپورٹ جاری کر دی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)آئی ایم ایف نے رواں مالی سال 2026۔27 کے دوران پاکستان میں مہنگائی کی شرح حکومتی مقررہ ہدف اور گزشتہ مالی سال کے مقابلے میں زیادہ ظاہر کرنے کا خدشہ ظاہر کر دیا۔میڈیارپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مالیاتی…

شہید حبیب جالب بلوچ نے اپنی پوری زندگی قومی حقوق، جمہوری اقدار، آئینی بالادستی اور مظلوم عوام کی جدوجہد کے لیے وقف کر رکھی،علی احمد لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان علی احمد لانگو نے کہا ہے کہ شہید حبیب جالب بلوچ قومی تحریک کے ایک عظیم باکردار، اصول پسند اور بلند پایہ سیاسی رہنما تھے، جنہوں نے اپنی پوری زندگی قومی حقوق، جمہوری اقدار،…

ریسٹورنٹس اور ہوٹل سروسز پر نظرثانی شدہ ٹیکس شرح کے نفاذ کیلئے بی آر اے کی آگاہی و مانیٹرنگ مہم جاری

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وڑن، وزیر خزانہ بلوچستان میر شعیب نوشیروانی کی رہنمائی اور چیئرمین بلوچستان ریونیو اتھارٹی عبداللہ خان کی ہدایات پر بلوچستان ریونیو اتھارٹی (BRA) نے ریسٹورنٹس، ہوٹلز، کیفے، کافی ہاو ¿سز، فوڈ ہٹس،…

 نااہل حکمرانوں نے بلوچستان کو مقتل گاہ اور تجربہ گاہ بنا دیا ہے، یہاں قانون کی حکمرانی خواب بن کر رہ گئی ہے فارم 47 کے حکمرانوں کی تمام تر توجہ کرپشن اور کمیشن پر مرکوز ہے یہاں کے عوام کو بنیادی حقوق تک میسر نہیں،بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بگٹی قبائل کے سربراہ نواب محمد میر عالی بگٹی نے کہا ہے کہ نااہل حکمرانوں نے بلوچستان کو مقتل گاہ اور تجربہ گاہ بنا دیا ہے یہاں قانون کی حکمرانی خواب بن کر رہ گئی ہے۔ ایسے حالات پیدا…

بلوچستان میں بد امنی اپنی عروج پر ہے اور یہاں انسانی جانوں کی کوئی قدر اورحیثیت نہیں آل پارٹیز کے زیراہتمام احتجاجی ریلی سے میر نذیر احمد اوردیگر کا خطاب

پنجگور( ویب ڈیسک) بلوچستان بھر کی طرح آل پارٹیز کی کال پر پنجگور میں بی این پی اور نیشنل پارٹی کی طرف سے بلوچستان میں بدامنی،زیارت اور دیگر علاقوں میں پولیس اہلکاروں کی بہمانہ قتل حکومت کی عدم دلچسپی کے…

گڈانی شپ یارڈ پر 8 سال بعد شپ ری سائیکلنگ کا عمل دوبارہ شروع 7 جہاز لنگرانداز

حب(ویب ڈیسک) بلوچستان کے گڈانی شپ یارڈ پر آٹھ سال بعد شپ ری سائیکلنگ کا عمل دوبارہ شروع ہو گیا ہے، جہاں شپ ری سائیکلنگ کے لیے سات جہاز لنگرانداز ہو گئے ہیں۔ حکام کے مطابق اس پیش رفت کو…

بلوچستان میں قیام امن قوی یکجہتی کے لیے حکومت بلوچستان اے پی سی بلائے،تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان

کوئٹہ ( ویب ڈیسک) تحریک نفاذ فقہ جعفریہ بلوچستان نے صوبے میں امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال، دہشت گردی کے بڑھتے ہوئے واقعات اور بے گناہ شہریوں کے جان و مال کو لاحق خطرات پر گہری تشویش کا…

صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری کا ضلع خضدار میں مختلف شخصیات سے تعزیت اور فاتحہ خوانی

خضدار(ویب ڈیسک)صوبائی مشیر برائے بلدیات ودیہی ترقی بلوچستان نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے خضدار میں مختلف شخصیات سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی ضلع خضدار میں پاکستان پیپلز پارٹی مولہ کے بزرگ رہنما میر داد کریم جام سے انکے…

ایڈورٹائزمنٹ پالیسی 2024 کے تحت اخبارات کے ڈیجیٹل شعبے کو ترجیح دی جائے گی؛ وفاقی وزیر اطلاعات کا سینیٹ کمیٹی میں اہم اعلان

اسلام آباد ویب ڈیسک ،سینیٹر سرمد علی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے اطلاعات و نشریات کا اجلاس ہوا، جس میں وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے خصوصی شرکت کی۔ اجلاس میں ڈیجیٹل میڈیا، سرکاری…