sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

سیشن جج مستونگ عبدالحکیم اورانکے گن مین کی شہادت قابل مذمت ہے ،ریاست عوام کو تحفظ دینے میں ناکام ہوچکی ہ ے،پشتونخواملی عوامی پارٹی

کوئٹہ (این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ بیان میں مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑاور گن میں کی شہادت اور ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سمیت دو افراد کے زخمی ہونے کے وحشیانہ ،…

 خواتین کی صحت اور وقار کا تحفظ صوبائی حکومت کی اول ترجیح ہے اور اس سلسلے میں درپیش تمام رکاوٹوں کو دور کیا جائے گا،ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ

کوئٹہ(این این آئی) ایم ایچ ایم ورکنگ گروپ نے یونیسف کے تعاون سے کوئٹہ میں صوبہ بلوچستان کی خواتین کی صحت، بالخصوص ایم ایچ ایچ سے جڑے کے معاملات پر مشاورتی اجلاس کی صدارت ڈپٹی اسپیکر بلوچستان اسمبلی غزالہ گولہ…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد عمر کو بجلی کے بل پر 34700 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا

کوئٹہ(این این آئی)وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار محمد عمر کو بجلی کے بل پر 34700 روپے کا ریلیف فراہم کروا دیا گیا۔درخواست گزار محمد عمر نے بتایا کہ انہیں کیسکو کی جانب سے غیر منصفانہ طور پر بجلی…

ڈسٹرکٹ چیئرمین کچھی سردارزادہ میر بیبرگ خان رند کی کال پرڈھاڈر ،مچھ اور بھاگ شہر میں مکمل شٹرڈاون ہڑتال

بولان(این این آئی)ڈسٹرکٹ چیئرمین کچھی سردارزادہ میر بیبرگ خان رند کی کال پر ضلع کچھی کے صدر مقام ڈھاڈر سمیت مچھ، بھاگ شہر میں مکمل شٹر ڈاو ن ہڑتال کی گئی ہڑتال کے دوران ضلع بھر کے شہر کے تمام…

 بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ ملکی اور غیر ملکی سرمایہ کاروں، کاروباری اداروں، چیمبرز آف کامرس اور ترقیاتی شراکت داروں کے ساتھ قریبی تعاون کو فروغ دے رہا ہے،بلال کاکڑ

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان سرمایہ کاری بورڈ کے وائس چیئرمین بلال خان کاکڑ نے کہا ہے کہ صوبہ بلوچستان اپنے وسیع قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت، معدنی ذخائر، توانائی، زراعت، لائیو اسٹاک، ماہی گیری، سیاحت اور ساحلی معیشت کی بدولت ملکی…

وزیراعلیٰ بلوچستان نے دہشت گردوں کے حملے میں زخمی ہونے والے ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سے ٹیلی فون کرکے خیریت دریافت کی صحت یابی تک آپ کا مکمل خیال رکھیں گے،قانون کے محافظوں پر حملہ ناقابل برداشت ہے، ملوث عناصر کو کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا،سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مستونگ میں دہشت گردوں کی فائرنگ سے زخمی ایڈیشنل سیشن جج طارق لاشاری سے ٹیلی فونک رابطہ کرکے انکی خیریت دریافت کی اور زخمی ایڈیشنل سیشن جج کی جلد اور…

دہشت گردوں کے حملے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اورانکے گن مین کی شہادت قابل مذمت ہے ،واقعہ کے خلاف بلوچستان بار کونسل 2روزہ عدالتی ہڑتال اور 3روزہ سوگ کا اعلان کرتی ہے ، بلوچستان بار کونسل

کوئٹہ(این این آئی)بلوچستان بار کونسل نے مستونگ میں دہشت گردوں کے حملے میں ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج اورانکے سیکورٹی گارڈ کی شہادت اور ایڈیشنل سیشن جج کو زخمی کرنے کے واقعہ کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بزدلانہ…

حکومت ملک میں امن، معاشی استحکام، سرمایہ کاری، معدنی وسائل کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے موثر اقدامات کر رہی ہے،ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(این این آئی)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت ملک میں امن، معاشی استحکام، سرمایہ کاری، معدنی وسائل کی ترقی اور عوامی خوشحالی کے لیے مو ¿ثر اقدامات کر رہی ہے،پاکستان مسلم لیگ…

 دہشت گرد اپنے ناپاک عزائم کی تکمیل کے لیے بے گناہ اور معصوم شہریوں کا خون بہا رہے ہیں، مگر ایسی بزدلانہ کارروائیاں قوم کے حوصلے ہرگز پست نہیں کر سکتیں،صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک

کوئٹہ(این این آئی) پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما و صوبائی وزیر حاجی علی مدد جتک نے ضلع مستونگ میں دہشت گردوں کے بزدلانہ حملے کے نتیجے میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے محافظ کی شہادت پر گہرے…

قانون کے محافظوں کو نشانہ بنانا ریاستی رٹ کو چیلنج کرنے کی ناکام کوشش ہے، نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری

کوئٹہ(این این آئی)صوبائی مشیر بلدیات و دیہی ترقی نوابزادہ امیر حمزہ خان زہری نے مستونگ میں سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ کی گاڑی پر دہشت گردانہ حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے سیشن جج عبدالحکیم کاکڑ اور ان کے…