sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ڈی جی نیب کراچی کو یلو لائن پروجیکٹ سے متعلق تحقیقات کی ہدایات جاری

کراچی(این این آئی)چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کراچی کو یلو لائن پروجیکٹ سے متعلق تحقیقات کی ہدایات جاری کردیں۔نیب ذرائع کے مطابق چیئرمین نیب نے ڈی جی نیب کراچی کو یلو لائن پروجیکٹ میں مبینہ طور ساڑھے 8 ارب…

اسٹارمر دباؤ پر مستعفی ہوئے، برنہم نے آتے ہی امریکا کو فوجی اڈے دئیے، ایرانی سفیر رضا امیری

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے کہا ہے کہ برطانیہ کے سابق وزیراعظم اسٹارمر نے ایران جنگ میں امریکا اسرائیل کا ساتھ دینے سے انکار کیا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ اسٹارمر…

منشیات اسمگلنگ کیخلاف کریک ڈان، 3 ملزمان گرفتار، 36.81 کلو منشیات برآمد

راولپنڈی (این این آئی)اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف)نے ملک کے مختلف شہروں میں منشیات اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈان کے دوران 3 ملزمان گرفتار کر لیے۔اے این ایف کے ترجمان کے مطابق منشیات اسمگلنگ کے خلاف 3 کارروائیوں میں…

جان بچانے والی 52 ادویات کی قیمتوں کی منظوری دیدی گئی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاسِ کینسر، ذیابیطس، ہیموفیلیا اور پارکنسن کی ادویات شاملڈریپ قیمتوں کا باضابطہ نوٹی فکیشن جاری کرے گا، قیمتوں کے نوٹیفکیشن کے بعد ادویات قانونی طور پر پاکستان میں فروخت ہو سکیں گی

اسلام آباد(این این آئی) وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے کینسر، ذیابیطس سمیت 52 نئی جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں کی منظوری دے دی۔وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس اسلام…

اسلام آباد ہائیکورٹ،ایمان مزاری اور ہادی علی کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرارعدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات متعلق پراسیکوشن کی متفرق درخواست مسترد کر دی

اسلام آباد(این این آئی) اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی سزا معطلی درخواستیں قابل سماعت قرار دے دیں۔جسٹس اعظم خان نے محفوظ فیصلہ جاری کیا۔عدالت نے قابل سماعت ہونے کے اعتراضات متعلق پراسیکوشن کی متفرق…

بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، فتنہ الخوارج کے کئی ٹھکانے تباہ، 13 دہشتگرد ہلاکبلوچستان میں دہشت گردی کے خاتمے اور امن و امان کے قیام تک سکیورٹی فورسز کی کاروائیاں مسلسل جاری رہیں گی، سکیورٹی ذرائع

کوئٹہ/راولپنڈی(این این آئی) سیکیورٹی فورسز کی جانب سے بلوچستان میں آپریشن العزم کے تحت انٹیلی جنس بیسڈ مؤثر کارروائیوں کے نتیجے میں مزید 13 دہشتگرد مارے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق بلوچستان میں مستونگ کے علاقہ کھڈ کوچہ میں سکیورٹی فورسز…

پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، اب سڑکوں پر بات کریں گے،مصطفی کمالسارے آئینی طریقہ کار اپنائیں گے،اختیارات کو نچلی سطح لے جانے کیلئے جدوجہد کریں گےلاہور آج کراچی سے 50 سال آگے چلا گیا، دنیا چاند پر جا رہی ہے اور ہمارے بچے گٹر میں گر کر جاں بحق ہو رہے ہیں،وفاقی وزیر صحت برس پڑے

کراچی (این این آئی)ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ ہم نے پارلیمنٹ کی سیاست کرلی، ترمیم بھی پیش کردی، اب ہم سڑکوں پر آکربات کریں گے، سارے آئینی طریقہ کار…

پسنی فش بندرگاہ کی سرگرمیاں متاثر، ملازمین فاقہ کشی اور ماہی گیر معاشی بحران سے دوچار،ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،

گوادر (این این آئی) پسنی فش بندرگاہ کی سرگرمیاں متاثر، ملازمین فاقہ کشی اور ماہی گیر معاشی بحران سے دوچار،ملازمین تین ماہ سے تنخواہوں سے محروم،گھروں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے۔تفصیلات کے مطابق ماضی میں حکومت بلوچستان کو ہر ماہ…

ریاست کی رٹ ہر قیمت پر قائم کی جائے گی اور دہشت گردوں کے لیے کوئی جگہ نہیں چھوڑی جائے گی،وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ (این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ بحالی امن کے لیے ماسٹر پلان پر فوری اور مؤثر عمل درآمد وقت کی اہم ضرورت ہے، ریاست کی رٹ ہر…