sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

جنگ کے بجائے مذاکرات سے حقوق حاصل کرنا چاہتے ہیں: ایرانی صدر مسعود پزشکیان

ایران [ویب ڈیسک/نیوز ایجنسیاں]ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے اپنے ایک خطاب میں واضح کیا ہے کہ ایران اپنے مؤقف سے پیچھے نہیں ہٹے گا، تاہم جنگ کے بجائے بات چیت سے بھی اپنے حقوق حاصل کر سکتے ہیں۔انٹرنیشنل میڈیا کے…

امریکہ نے دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج شیلبِٹ پر بھی پابندیاں عائد کر دیں

امریکہ[ویب ڈیسک ]امریکی محکمہ خزانہ نے دبئی میں قائم کرپٹو کرنسی پلیٹ فارم شیلبِٹ سمیت کئی کمپنیوں پر پابندیاں عائد کر دی ہیں۔امریکی محکمہ خزانہ کے مطابق شیلبِٹ نے ایرانی حکومت سے منسلک اداروں کے لیے کرپٹو کرنسی کی صورت…

معاہدہ مکہ تینوں ممالک کے درمیان باہمی اعتماد، دفاعی تعاون، اقتصادی شراکت داری اور مشترکہ چیلنجز سے نمٹنے کے عزم کو مزید مضبوط کرے گا،جمال شاہ کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)بلوچستان کے جنرل سیکرٹری و رکن قومی اسمبلی جمال شاہ کاکڑ نے اپنے جاری کردہ بیان میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے معاہدہ مکہ کواہمیت کا حامل قراردیتے ہوئے کہاہے کہ پاکستان،…

مکہ مکرمہ میں طے پانے والا یہ تاریخی معاہدہ تین برادر ممالک کے درمیان باہمی اعتماد، تعاون اور مشترکہ دفاعی صلاحیتوں کو مزید مضبوط بنانے کی جانب اہم قدم ہے،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسے خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے تاریخی اور اہم پیشرفت…

جمعیت علماء اسلام کسی ایک قوم، قبیلے، زبان یا طبقے کی جماعت نہیں بلکہ ملک کے چاروں صوبوں میں یکساں عوامی پذیرائی رکھنے والی وفاقی اور نظریاتی سیاسی قوت ہے،مولانا عبدالواسع

کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع اور صوبائی جنرل سیکرٹری مولانا آغا محمود شاہ نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ جمعیت علماء اسلام کسی ایک قوم، قبیلے، زبان یا طبقے کی جماعت نہیں…

عوام اورتاجربرادی کی تحفظ ہماری ذمہ داری ہے عوام منفی خبروں پر کان نہ دھریں،صوبائی وزیرداخلہ میر ضیاء اللہ لانگو کی شہر کے دورے کے موقع پرعوام اور تاجروں سے بات چیت

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ میرضیاء اللہ لانگو نے جمعہ کو اچانک شہر کے مختلف علاقوں لیاقت بازار، قندھاری بازار،پرنس روڈ،زرغون روڈ،سریاب روڈ،بروری روڈ،گاہی چوک، جوائنٹ روڈ کا دورہ کیااس موقعے پر معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی بھی انکے…

کوئٹہ میں تجارتی سرگرمیاں معمول کے مطابق جاری ہیں، ٹریفک رواں دواں ہے اور عوام و تاجروں کے جان و مال کا تحفظ حکومت کی اولین ذمہ داری ہے،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے اچانک کوئٹہ شہر کا دورہ اور سیکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔جمعہ کو صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء اللہ لانگو نے معاون خصوصی برائے محکمہ داخلہ بابر یوسفزئی کے ہمراہ لیاقت…

پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والا معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور استحکام کے لیے ایک اہم سنگ میل ثابت ہوگا،وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی) وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے مکہ مکرمہ میں پاکستان، سعودی عرب اور ترکیہ کے درمیان ہونے والے مشترکہ دفاعی معاہدے کو تاریخی پیشرفت قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ معاہدہ خطے میں امن، سلامتی اور…

وفاقی محتسب کے حکم پر درخواست گزار کا شناختی کارڈ دلوا دیا گیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)درخواست گزار زاہدہ نے بتایا کہ انہوں نے اپنے CNIC کے اجراء کے لیے درخواست دی، لیکن متعلقہ محکمہ CNIC کے اجراء میں تاخیر کر رہی ہے۔مختلف کمیٹیوں کے سامنے پیش ہونے اور تمام متعلقہ دستاویزات فراہم کرنے کے…

جرگہ پشتونخوا وطن کے عوام کے مستقبل کا فیصلہ کرے گی،پشتونخوا میپ

کوئٹہ (ویب ڈیسک) پشتونخوا ملی عوامی پارٹی کے صوبائی صدر عبدالقہار خان ودان، صوبائی سینئر نائب صدر اور ضلع کوئٹہ کے سیکرٹری سید شراف آغا، صوبائی نائب صدر مجید خان اچکزئی، صوبائی نائب صدر وڑانگہ لونی، صوبائی جنرل سیکرٹری کبیر…