sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

عمان کے قریب آئل ٹینکر سے تیل کا اخراج، کچھ تیل ساحل تک پہنچ گیاموسمی صورتِ حال کے باعث ٹینکر تک رسائی محدود اور امدادی کارروائیوں میں تاخیر ہوئی، شپنگ ایجنسی

مسقط(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)عمان کے قریب آئل ٹینکر سے تیل کا اخراج جاری ہے، کچھ تیل ساحل تک پہنچ گیا۔اقوام متحدہ کی شپنگ ایجنسی کے مطابق عمان کے جزیرے القبلیہ کے شمال مشرق میں پھنسے آئل ٹینکر کیرولین بیزینگی سے تیل…

اسرائیلی فوج کا آبادکاروں کو فلسطینی خاندانوں کے محاصرے کی اجازت دینے کا اعتراف

مغربی کنارہ(انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)مقبوضہ مغربی کنارے میں نابلس کے جنوب میں واقع قصرا گاں میں اسرائیلی فوج نے اعتراف کیا ہے کہ اسرائیلی آبادکاروں نے فلسطینی خاندانوں کو گھروں میں محصور کیے رکھا جبکہ فوجی اہلکاروں نے انہیں روکنے کے…

افغانستان میں اقوامِ متحدہ کے 2 اہلکار گرفتار اہلکاروں کے خلاف الزامات سے آگاہ نہیں کیا گیا،اقوام متحدہ

کابل (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاںاقوامِ متحدہ نے کہا ہے کہ افغانستان کی انٹیلی جنس ایجنسی نے یو این کے امدادی مشن کے 2 اہلکاروں کو گرفتار کر لیا ہے۔اقوامِ متحدہ کے مطابق گرفتار اہلکاروں کے خلاف الزامات سے آگاہ نہیں کیا…

مقبوضہ مغربی کنارے میں صورتحال انتہائی سنگین ہے، رمیض الکبروو اسرائیلی بستیوں کی مسلسل توسیع اور نئی غیر قانونی اسرائیلی چوکیوں کا قیام عمل میں لایا جا رہا ہے،گفتگو

نیویارک (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)اقوام متحدہ کے نائب خصوصی رابطہ کار رمیض الکبروو نے مقبوضہ مغربی کنارے کی صورتحال پر گہری تشویش کا اظہار کرتے ہوئے عالمی برادری سے فوری اقدامات کا مطالبہ کردیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ان کا کہنا…

بھارت، میاں بیوی کی بچوں کو خالہ کے گھر چھوڑنے کے بعد خودکشی نوٹ اور دیگر شواہد کا جائزہ لے رہے ہیں تاکہ واقعے کی مکمل وجوہات معلوم کی جاسکیں،تفتیشی حکام

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاں)بھارتی ریاست تلنگانہ میں 30 سالہ شیسالا میگھنا اور اس کے شوہر شیسالا نریش نے مبینہ طور پر خودکشی کرلی، واقعے سے قبل جوڑا اپنے 2 بچوں کو ان کی خالہ کے گھر چھوڑ آیا تھا۔بھارتی…

زمبابوے میں کشتی الٹ گئی، 15 افراد ہلاک، 27 لاپتہ گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے باعث کشتی الٹ گئی، حکام

ہرارے (انٹرنیشنل ڈیسک/نیوز ایجنسیاںزمبابوے کی کریبا جھیل میں مسافروں سے بھری کشتی الٹنے کے حادثے میں 15 افراد کی جان چلی گئی جبکہ 27 افراد تاحال لاپتہ ہیں۔حکام کے مطابق گنجائش سے زیادہ مسافر سوار ہونے اور تیز لہروں کے…

سردار نوید حیدر اور افتخار علی کی فٹ بالر وقاض الرحمن کی وفات پر اظہار تعزیت

لاہور (سپورٹس ڈیسک)پاکستان فٹ بال فیڈریشن کے سابق نائب صدر اور نائب صدر پنجاب فٹ بال ایسوسی ایشن سردار نوید حیدر نے الائیڈ بینک کے سابق فٹ بال کھلاڑی وقاض الرحمن کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا…

جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان (آج)پشاور میں ہوگا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)جشن آزادی نمائشی کبڈی میچ پشاور ریجن اور ینگ ٹیلنٹ لکی مروت کی ٹیموں کے درمیان (آج)جمعرات، 13 اگست کو شام سات بجے، قیوم سٹیڈیم، پشاور میں ہوگا۔ خیبرپختونخوا پختونخوا کبڈی ایسوسی ایشن کے سید بری سلطان نے…

نیشنل کیچ بال چیمپئن شپ (آج)سے کراچی میں شروع ہو گی

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان کیچ بال فیڈریشن کے زیر اہتمام نیشنل کیچ بال چیمپئن شپ (آج)جمعرات 13 اگست سے منی سپورٹس کمپلیکس، ناظم آباد، کراچی میں شروع ہو گی۔ پاکستان کیچ بال فیڈریشن کی صدر امہ لیلی کلثوم نے بتایا…

غضنفر بلال اور طیب بلال نے معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل جیت لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)غضنفر بلال اور طیب بلال نے معرکہ حق آزادی کپ ٹین پن بالنگ چیمپئن شپ میں مینز ڈبلز کا ٹائٹل اپنے نام لیا جبکہ اعجاز الرحمان اور فہیم بلال نے دوسری پوزیشن حاصل کی۔ اس موقع پر…