sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی گرین شرٹس کی حنا چوہدری، رضا شاہ، فرح، نورالعین اور سمایا صفدر نے بہترین کھیل پیش کیا

ہانگ کانگ(اسپورٹس ڈیسک)پاکستان نے ایشین نیٹ بال چیمپئن شپ 2026 پلیٹ ڈویژن کے سیمی فائنل میں رسائی حاصل کرلی۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ہانگ کانگ میں جاری ایونٹ میں پاکستان نے ایک اور شاندار فتح اپنے نام کرلی۔ گروپ کے چوتھے…

کرپشن اسکینڈلز کے بعد ابوظہبی ٹی10 لیگ میں بڑی تبدیلیاں نئے ٹیم مالکان کی تلاش کے لیے ڈیلوئٹ کی نگرانی میں بولی کا عمل جاری ہے اور حتمی پیشکشیں رواں ہفتے متوقع

ابو ظہبی (سپورٹس ڈیسک)کرپشن اسکینڈلز کے بعد ابوظہبی ٹی10 لیگ اپنے دسویں سیزن کی جانب بڑھتے ہوئے نئے انداز میں آگے بڑھنے کی تیاری کر رہی ہے۔تفصیلات کے مطابق لیگ کے منتظمین کو امید ہے کہ نئی انتظامیہ اور فرنچائز…

نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال اور مبینہ گرل فرینڈ انیس گارسیا سانتوس کے تعلقات میں دراڑ کی خبریں پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث

میڈرڈ (یسپورٹس ڈیسک)اسپین کے نوجوان فٹبال اسٹار لامین یمال اور ان کی مبینہ گرل فرینڈ انیس گارسیا سانتوس کے تعلقات میں دراڑ کی خبریں ایک بار پھر سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔فیفا ورلڈکپ 2026 کے دوران دونوں کی نجی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر: سابق آسٹریلوی کرکٹر پرتگال کرکٹ ٹیم کے کپتان مقررٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کوالیفائر میں پرتگال کی ٹیم اپنی مہم کا آغاز 14اگست کو اسرائیل کے خلاف کریگی

سڈنی (سپورٹس ڈیسک)سابق آسٹریلوی آل رانڈر موئسس ہنریکس کو پرتگال کرکٹ ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا۔39سالہ ہنریکس کو فن لینڈ میں 14 سے 20 اگست تک ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ یورپ سب ریجنل کوالیفائر سی کیلئے…

آئی سی سی رینکنگ جاری، بابر اعظم 2 سال بعد ٹاپ 10 میں شامل

دبئی (سپورٹس ڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے مینز پلیئرز کی رینکنگ جاری کر دی۔ٹیسٹ بیٹرز رینکنگ میں آسٹریلیا کے ٹریوس ہیڈ کی پہلی پوزیشن برقرار ہے،پاکستان کے بابر اعظم 5 درجے ترقی کے بعد ٹاپ 10 میں شامل ہوگئے…

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق کپتان سلمان اکبر جاپان ہاکی ٹیم سے منسلک ہوگئے۔جاپان ہاکی ٹیم نے ورلڈ کپ سے قبل سلمان اکبر کی خدمات حاصل کرلیں۔سلمان اکبر ایک ہفتے تک جاپانی گول کیپرز کو تربیت دیں…

ارشد ندیم لوزین ڈائمنڈ لیگ سے دستبردار، جنوبی افریقہ میں ٹریننگ کا فیصلہ

لاہور (سپورٹس ڈیسک)اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھروور ارشد ندیم نے بیرون ملک ٹریننگ کے باعث رواں ماہ ہونے والی لوزین ڈائمنڈ لیگ میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق ارشد ندیم ان دنوں پنجاب اسٹیڈیم لاہور…

عام آبادی پر آپریشن اور بمباری ظلم و جبر کی انتہا اور انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے،نیشنل پارٹی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے مرکزی ترجمان نے جاری بیان میں گدر، سوراب میں جیٹ طیاروں کے ذریعے بمباری اور درجنوں افراد کے جاں بحق ہونے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عام آبادی پر آپریشن اور بمباری ظلم…

بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کی جانب سے بارود سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکے اور اس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 18 دہشت گرد ہلاک،3 شہری جابحق جبکہ دو سیکیورٹی اہلکار زخمی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان کے ضلع سوراب میں دہشت گردوں کی جانب سے بارود سے بھری گاڑی تیار کرنے کے دوران دھماکے اور اس کے بعد سیکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں فتنہ الہندوستان سے وابستہ 18 دہشت گرد ہلاک،3 شہری جابحق جبکہ…

جشنِ آزادی کے موقع پر لاپتہ افراد کے خاندان کے بے گناہ غائب کیے گیے پیاروں کو بازیاب کرکے انھیں بھی خوشیاں منانے کا موقع دیں، مولانا ہدایت الرحمان بلوچ

کوئٹہ(اویب ڈیسک)امیرجماعت اسلامی بلوچستان،قائدحق دو تحریک و ایم پی اے مولانا ہدایت الرحمان بلوچ نے جشنِ آزادی کے موقع پر اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ آج گوادر،بلوچستان سمیت ملک بھر میں جشنِ آزادی منایا جا رہا ہیلیکن اس…