sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

چھوٹے صوبوں کا قیام پاکستان کی بقا، ترقی و خوشحالی کیلئے ناگزیر ہے، مصطفی کمال

کراچی(ویب ڈیسک) ایم کیو ایم پاکستان کے سینئر مرکزی رہنما و وفاقی وزیر صحت سید مصطفی کمال نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے عوام کو حقیقی آزادی کے ثمرات حاصل نہیں ہوسکے، ملک کی بقا، ترقی اور خوشحالی کے لیے…

تھرپارکر،دو موٹر سائیکلوں میں خوفناک تصادم، 4 افراد جاں بحق

تھرپارکر(ویب ڈیسک)مٹھی روڈ پر گاﺅں سانیاسر کے قریب دو تیز رفتار موٹر سائیکلوں میں زوردار تصادم کے نتیجے میں 4افراد جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہوگیا۔ریسکیو ذرائع کے مطابق حادثہ دو موٹر سائیکلوں کے آپس میں ٹکرانے کے باعث پیش…

سیلانی ویلفیئر کے بانی مولانا بشیر فاروق ترکیہ میں پھسل کر زخمی ہوگئے

کراچی(ویب ڈیسک)سیلانی ویلفیئر انٹرنیشنل ٹرسٹ کے بانی اور چیئرمین مولانا بشیر فاروق قادری اپنے دورہ ترکیہ کے دوران سیلانی ہیڈ آفس ترکیہ کے وضوخانہ میں پاوں پھسلنے کے باعث گر کر زخمی ہو گئے، جس کی وجہ سے ان کے…

غیر ملکی طاقتوں پر انحصار کے نتیجے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کافیصلہ کن جواب دیا جائیگا،ایران

تہران(ویب ڈیسک)ایران نے کہاہے کہ غیر ملکی طاقتوں پر انحصار کے نتیجے میں عدم استحکام پیدا کرنے کی کوشش کافیصلہ کن جواب دیا جائیگا۔ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کمیٹی کے چیئرمین ابراہیم عزیزی نے جمعے کواپنے سوشل…

صدر مملکت نے 355شخصیات کیلئے سول ایوارڈز کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(ویب ڈیسک)صدر مملکت آصف علی زرداری نے مختلف شعبوں میں نمایاں خدمات انجام دینے والی شخصیات کے لیے پاکستان سول ایوارڈز کا اعلان کردیا۔اعلان کے مطابق مختلف شعبوں میں نمایاں کارکردگی پر مجموعی طور پر 355 افراد کو سول…

انڈونیشیا میں شدید زلزلہ

انڈونیشیا(انٹرنیشنل ڈیسک )انڈونیشیا مشرقی جزیرے فلوریس کے ساحل کے قریب زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے بعد حکام نے سونامی کی وارننگ جاری کر دی ہے۔تفصیلات کے مطابق امریکی جیولوجیکل سروے کے مطابق زلزلے کی شدت…

پاکستان کیساتھ تعلقات دوستانہ بنیادوں پر کامیابی سے فروغ پا رہے ہیں،روسی صدر

ماسکو(انٹرنیشنل ڈیسک)روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے پاکستان کے 79ویں یومِ آزادی کے موقع پر صدر آصف علی زرداری، وزیراعظم شہباز شریف اور عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے جذبہ خیرسگالی کا اظہار کیا ہے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر…

پاکستان دنیا میں ابھرتی ہوئی ”ہنچ پاورُُکے طور پر سامنے آرہا ہے، برطانوی اخبار

لندن(انٹرنیشنل ڈیسک)برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز نے رپورٹ میں کہا ہے کہ پاکستان عالمی سیاست میں ایک ابھرتی ہوئی ہنج پاور کے طور پر سامنے آ رہا ہے اور اسلام آباد امریکا، چین، خلیجی ریاستوں اور ایران کے ساتھ بیک وقت…

محسن نقوی کی بیرسٹر گوہر سے ملاقات، والدہ کے انتقال پر تعزیت

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر داخِلہ محسن نقوی نے چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر سے ان کی رہائشگاہ پر ملاقات کی۔محسن نقوی نے بیرسٹر گوہر سے ان کی والدہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا اور مرحومہ کےلئے فاتحہ…

وفاقی حکومت پیٹرولیم ڈیلرز کے دباﺅ میں آگئی، منافع بڑھانے کی منظوری

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی حکومت منافع بڑھانے کےلئے پیٹرولیم ڈیلرز کے دباﺅ میں آگئی اور کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی(ای سی سی)نے پیٹرولیم مصنوعات پر نظرثانی کی منظوری دیتے ہوئے پٹرولیم ڈیلرز کا مارجن بڑھا کر 9.98روپے فی لیٹر تک کردیا…