sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی بغیر بلٹ پروف عام گاڑی میں بذریعہ سڑک زیارت پہنچ گئے، مانگی ڈیم واقعہ اور امن و امان کی صورتحال پر اعلیٰ سطحی اجلاس کی صدارت، دہشت گردوں کے خلاف فیصلہ کن کارروائیوں کا حکم، شہداء کے اہلخانہ سے اظہار یکجہتی اور عوام کو ہر قیمت پر تحفظ فراہم کرنے کے عزم کا اعادہ

زیارت: وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی دہشت گردی کے حالیہ واقعے کے بعد مانگی ڈیم اور زیارت کے متاثرہ علاقوں میں امن و امان کی صورتحال کا جائزہ لینے، شہداء کے اہلخانہ سے اظہار تعزیت، زخمیوں کی عیادت اور سیکیورٹی…

گورنر بلوچستان کا نیو ٹراما سینٹر کا دورہ، حالیہ ہنہ اوڑک حملے میں زخمیوں کی خیریت دریافت کی، زخمیوں کو فوری طور پر تمام طبی سہولیات فراہم کرنے کی خصوصی ہدایت کی، زخمیوں کی بہتر دیکھ بھال پر اطمینان کا اظہار کیا اور وہاں موجود ڈاکٹروں و پیرا میڈیکل اسٹاف کی کاوشوں کو سراہا

گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل نے نیو ٹراما سینٹر اسپینی روڈ کا دورہ کیا جہاں انہوں نے حالیہ ہنہ اوڑک میں ہونے والے دہشت گرد حملے میں زخمی ہونے والوں کی خیریت دریافت کی اور متعلقہ حکام کو فوری طور…

شام کا دارالحکومت دھماکوں سے گونج اٹھا، فرانسیسی صدر کے محفوظ ہونے کی تصدیق

صباء نیوز ،فرانس کے صدر کی سرکاری رہائش گاہ اور صدارتی دفتر نے تصدیق کی ہے کہ منگل کی صبح دمشق کے وسطی علاقے میں دھماکوں کی اطلاعات موصول ہوئی ہیں تاہم فرانسیسی صدر ایمانویل میکخواں محفوظ ہیں۔فرانسیسی صدارتی محل…

افغانستان کے کرکٹر شاہ پور زدران طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

سپورٹس نیوز.افغانستان کرکٹ ٹیم کے سابق مایہ ناز فاسٹ بولر شاہ پور زدران طویل علالت کے بعد صرف 38 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ افغانستان کرکٹ بورڈ نے بھی ان کے انتقال کی باقاعدہ تصدیق کر دی…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیارت میں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت

اسلام آباد [ اسٹاف رپورٹر]وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی زیارت میں پولیس چوکی پر حملے کی مذمت۔ شہیدایس ایچ اوز سمیت پولیس اہلکاروں کو خراج عقیدت۔۔ شہداء کی بلندی درجات اور اہلخانہ کیلئے صبر کی دعا۔۔ شہداء کے خون…

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 (ناک آؤٹ مرحلے) میں بیلجیم نے امریکہ کو 4-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔

[سپورٹس نیوز ]فیفا ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 16 (ناک آؤٹ مرحلے) میں بیلجیم نے امریکہ کو 4-1 سے شکست دے کر ٹورنامنٹ سے باہر کر دیا ہے۔سیئٹل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس اہم میچ میں بیلجیم کی ٹیم…

زیارت مانگی ڈیم کے علاقے میں دہشتگردوں کی پولیس پر فائرنگ 9 پولیس اہلکار شہید

کوئٹہ ( اسٹاف رپورٹر)بلوچستان کے ضلع زیارت میں مانگی ڈیم (فیز تھری) کے علاقے میں دہشت گردوں نے پولیس کی نفری پر اچانک حملہ کیا تھا، جس کے نتیجے میں 9 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔پولیس حکام کے مطابق، یہ…