sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ذیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو ہوگا

 بنوں (سپورٹس ڈیسک)ذیاد اکرم خان درانی فٹ بال ٹورنامنٹ کی آرگنائزنگ کمیٹی کا اجلاس (آج)پیر کو ہوگا۔ اجلاس کی صدارت قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی سپیکر اور    سرپرست اعلی آرگنائزنگ کمیٹی زاہد اکرم خان درانی کریں گے۔ ٹورنامنٹ آرگنائزنگ…

ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ (کل)سے بنوں میں شروع ہو گا

بنوں (سپورٹس ڈیسک)ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ذیاد اکرم درانی میموریل فٹ بال ٹورنامنٹ (کل) منگل 25 اگست سے بنوں میں شروع ہو گا اور ٹورنامنٹ کا افتتاح ڈپٹی کمشنر بنوں محمد فہیم خان کریں گے۔ افتتاحی…

ریٹائرڈ وجاہت حسین کا 14 ویں ایشین گیمز کے لئے اتھلیٹکس تربیتی کیمپ کا دورہِ

 اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)اتھلیٹکس فیڈریشن آف پاکستان کے صدر بریگیڈیئر ریٹائرڈ وجاہت حسین نے گزشتہ روز 14 ویں ایشین گیمز کی تیاری کے سلسلہ میں جناح سٹیڈیم اسلام آباد میں لگائے گئے اتھلیٹکس تربیتی کیمپ کا دورہِ کیا۔ اس موقع پر…

خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری سارہ خان کی خالد وقار سے اظہار تعزیت

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)خیبر پختو نخوا آرچری ایسوسی ایشن کی جنرل سیکرٹری سارہ خان نے خیبرپختونخوا والی بال ایسوسی ایشن کے صدر خالد وقار کے والد محترم کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی…

ایف آئی پی پرومیسز پیڈل کپ 27 اگست سے کراچی میں شروع ہوگا

کراچی (سپورٹس ڈیسک)پیڈل ورس کے زیر اہتمام، انٹرنیشنل پیڈل فیڈریشن اورپاکستان پیڈل فیڈریشن کی زیر سرپرستی ایف آئی پی پرومیسز پیڈل کپ 27 اگست سے ورس پیڈل کورٹ، کراچی میں شروع ہو گا۔ ٹورنامنٹ کا افتتاح پاکستان پیڈل فیڈریشن کے…

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کی جرسی سوشل میڈیا پر مذاق بن گئی، بڑے سائز کے سویٹر پر تنقید شاید امی نے خریدے ہوں گے، صارف کا تبصرہ

ہیڈنگلے (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف ہیڈنگلے میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ کے دوران پاکستان کرکٹ ٹیم کی روایتی کریم رنگ کی ٹیسٹ جرسی اور سویٹر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے۔پاکستانی کھلاڑیوں کے سویٹر غیر معمولی طور پر…

کراچی میں 26 اگست سے انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا انعقاد ہوگا30 اگست تک جاری رہنے والی پی ایس اے کی چیمپین شپ میں 6 ہزار ڈالرز کی انعامی رقم رکھی گئی

کراچی (سپورٹس ڈیسک)کراچی ایک مرتبہ پھر انٹرنیشنل اسکواش ایونٹ کا میزبان بنے گا، سندھ اسکواش چیلنجر ون کا آغاز 26 اگست سے جہانگیر خان اسپورٹس کمپلیکس کشمیر روڈ پر ہوگا۔30 اگست تک جاری رہنے والی پی ایس اے کی چیمپین…

ویمن ایشیا کپ اور ایشین گیمز کیلئے ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنی چاہیے،خواتین اسپنرز بھارت کے خلاف میچ کا دباؤ ہوتا ہے، بات چیت

لاہور(سپورٹس ڈیسک)پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی اسپنرز نشرہ سندھو اور طوبی حسن نے کہا ہے کہ ویمن ایشیا کپ اور ایشین گیمز کے لیے ٹیم سے اچھی کارکردگی کی امید رکھنی چاہیے، تیاری اچھی جا رہی ہے، کارکردگی میں تسلسل…

سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ،النصر کی مسلسل دوسری فتح، النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی

ریاض (سپورٹس ڈیسک) سعودی پروفیشنل فٹبال لیگ میں النصر نے مسلسل دوسری کامیابی حاصل کرتے ہوئے الریاض کو چار صفر سے شکست دے دی۔میچ میں النصر کی جانب سے شاندار کھیل کا مظاہرہ کیا گیا، پرتگالی سٹار کرسٹیانو رونالڈو نے…

پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم گزشتہ 50 برس کی بدترین ٹیم قرار،سکیلد بیری کا برطانوی اخبار میں تجزیہ

لندن(سپورٹس ڈیسک) معروف برطانوی کرکٹ صحافی اسکیلد بیری نے پاکستان کی موجودہ ٹیسٹ ٹیم کو گزشتہ 50 برس کی بدترین پاکستانی ٹیم قرار دے دیا۔سکیلد بیری نے برطانوی اخبار میں اپنے تجزیے میں پاکستان کی انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ سیریز…