sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

انگلینڈ کیخلاف لارڈز ٹیسٹ کیلئے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہو گا

لارڈز(سپورٹس ڈیسک)پہلے میچ میں شکست کے بعد انگلینڈ کے خلاف لارڈز ٹیسٹ کے لیے پاکستان ٹیم میں تبدیلیوں کا امکان ہے،سیریز کا دوسرا ٹیسٹ 27 اگست سے لارڈز میں شروع ہو گا، لندن پہنچنے کے بعد کنڈیشنز کو سامنے رکھ…

آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ 2 دن میں ختم، مہمان ٹیم کو شکست

پرتھ (سپورٹس ڈیسک)آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیش کو ایک اننگز اور51 رنز شکست دیدی۔تفصیلات کے مطابق آسٹریلیا اور بنگلادیش کا دوسرا ٹیسٹ میچ صرف 2 دن میں ہی ختم ہو گیا،بنگلادیش کی ٹیم پہلی اننگز میں 64 اور دوسری…

مقبوضہ جموں و کشمیر کی سنگین صورتحال دنیا کی فوری توجہ کی متقاضی ہے،

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں سول سوسائٹی کے ارکان نے کہا ہے کہ  علاقے کی سنگین صورتحال عالمی برادری کی فوری مداخلت کی متقاضی ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق سول سوسائٹی کے ارکان نے سرینگر…

چھ سال کی نظربندی کے باوجودعدالت کاکشمیری خاتون کو ضمانت دینے سے انکار رہائشی انشا جان کو 3 مارچ 2020 کو ان کے والد کے ہمراہ گرفتار کیا گیا تھا

جموں (کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں این آئی اے کی ایک خصوصی عدالت نے کشمیری خاتون انشا جان عرف انشا طارق کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی ہے جو 2019 کے پلوامہ حملے کے…

مقبوضہ جموں و کشمیر میں بجلی مہنگی، یکم ستمبر سے نرخوں میں 6.83 فیصد اضافہ مالی سال 2026-27 کے لیے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کی مشترکہ مجموعی آمدنی 10,275.72 کروڑ بھارتی روپے مقرر کی گئی ہے

جموں (کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں بجلی کے صارفین کو یکم ستمبر 2026 سے اضافی بل ادا کرنا ہوں گے، کیونکہ بھارت نے علاقے کے لیے بجلی کے نرخوں میں اوسطاً 6.83 فیصد اضافے کی…

امریکہ کوجموں و کشمیر کی حیثیت پر تبصرہ کرنے کا کوئی حق نہیں، فلسطین اور ایران میں خونریزی ہو رہی ہے تو س کا ذمہ دار یہاں آ کر مجھے جائز حیثیت دے گا؟

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں نیشنل کانفرنس کے رہنما اوربھارتی پارلیمنٹ کے رکن آغا روح اللہ مہدی نے امریکی سفیر سرجیو گور پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ واشنگٹن کو جموں و کشمیر کی…

آندھراپردیش میں شمالی مشرقی ریاستوں سے تعلق رکھنے والے طلبا کے ساتھ امتیازی سلوک

آندھرادیش(کشمیر ڈیسک)بھارتی ریاست آندھرا پردیش میں زیر تعلیم شمال مشرقی ریاستوں کے طالب علموں کا کہنا ہے کہ تعلیمی ادارے میں ایک تنازعے کے بعد پولیس نے ان کے ساتھ امتیازی سلوک کیاہے۔  کشمیر میڈیا سروس کے مطابق ایس کے…

امریکی سکھ تنظیموں کا آر ایس ایس سربراہ کو امریکہ میں داخلے سے روکنے کا مطالبہ

 واشنگٹن(کشمیر ڈیسک) امریکہ میں قائم تین سکھ تنظیموں نے امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ ہندو انتہا پسند تنظیم راشٹریہ سوائم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے سربراہ موہن بھاگوت کو امریکہ میں داخلے کی…

بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر اظہار تشویش اسیر کشمیری سیاسی رہنماؤں، کارکنوں اور نوجوانوں کو جیلوں میں انتہائی مشکل  حالات کا سامنا ہے

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی نے تہاڑ اورآگرہ سمیت بھارتی جیلوں میں نظربند کشمیری سیاسی قیدیوں کی حالت زار پر شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔کشمیرمیڈیا سروس کے مطابق ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی…

 مقبوضہ جموں و کشمیر میں 10 مقامات پر چھاپے اورتلاشیاں نام نہاد سکیورٹی اقدامات کو وسیع پیمانے پر کشمیری آبادی کو نشانہ بنانے کے لیے استعمال کیا جا رہا ہے

سرینگر(کشمیر ڈیسک)غیرقانونی طورپر بھارت کے زیر قبضہ جموں وکشمیر میں قابض حکام نے اپنی ظالمانہ کارروائیاں تیز کرتے ہوئے مختلف اضلاع میں دس مقامات پر چھاپے مارے اورتلاشیاں لیں۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارت کے بدنام زمانہ تحقیقاتی ادارے این…