sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

بلوچستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ کے تحت بلوچستان کے 4طلباء کو ملٹری کالجز میں تعلم کیلئے میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ منتخب کرلیا گیا ہے بلوچستان ایجوکیشن انڈوومنٹ فنڈ خالدماندائی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ایجوکیشن انڈومنٹ فنڈ (BEEF) کے کیڈٹ ایکسیلنس اسکالرشپ پروگرام 2026 کے تحت بلوچستان کے 4 ہونہار طلباء کو ملٹری کالج جہلم، پنجاب میں تعلیم کے حصول کے لیے میرٹ کی بنیاد پر اسکالرشپ کے لیے منتخب کیا…

جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے نوجوان کی لاش برآمد ،رپورٹ

ٹوکیو (انٹر نیشنل ڈیسک)جاپان سے ملائیشیا پہنچی پرواز کے لینڈنگ گیئر سے نوجوان کی لاش برآمد ہوگئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق جاپان ٹوکیو کے ہانیدہ ائیرپورٹ کی پرواز نے کوالالمپور لینڈ کیا۔ٹرمینل 2 پر کھڑے طیارے کی دیکھ بھال کے دوران…

وزیر اعلیٰ بلوچستان کی زیر صدارت بلوچستان پولیس میں اصلاحات اور مختلف شعبہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن سے متعلق اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک) وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت جمعہ کو یہاں  سنٹرل پولیس آفس میں بلوچستان پولیس میں اصلاحات، مختلف شعبہ جات کی ڈیجیٹلائزیشن اور جدید ٹیکنالوجی کے مؤثر استعمال سے متعلق اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں…

 ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر امریکی پابندیاں عائد کرنے کی تیاری کر رہی ہے،ٹرمپ

واشنگٹن(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران سے روابط پر چینی بینکوں پر پابندیاں عائد کرنے کا عندیہ دے دیا۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے عندیہ دیا کہ ان کی انتظامیہ ایران سے روابط…

 بلوچستان پاکستان کا اہم اور قدرتی وسائل سے مالا مال صوبہ ہے، جہاں نوجوانوں اور خواتین میں بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں،ئم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد (ویب ڈیسک)قائم مقام چیئرمین سینٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ خواتین کی معاشی خودمختاری پائیدار ترقی کی بنیادی شرط ہے۔ خواتین کو ہنرمندی، چھوٹے کاروبار، روزگار اور کاروباری سرگرمیوں کے لیے سہولیات اور مواقع فراہم…

 بشار الاسد کو انسانی بنیادوں پر پناہ دی، روسمیں الاسد کا استقبال سیاسی اعتبار سے متاثر ہو کر نہیں کیا،ترجمان وزارت خارجہ

ماسکو(انٹر نیشنل ڈیسک)روسی وزارت خارجہ نے باور کرایا ہے کہ شام کے سابق صدر بشار الاسد اور ان کے اہل خانہ کو روس میں پناہ دینے کا فیصلہ محض انسانی بنیادوں پر کیا گیا تھا اور اس فیصلے کے پیچھے…

شانگلہ،عشرہ رحمت للعالمین ﷺ کی تقریبات، حسن قرات اور تلاوتِ قرآن کے مقابلے

شانگلہ (ویب ڈیسک)عشرہ رحمت للعالمین ﷺ کے سلسلے میں ضلع شانگلہ کے سرکاری و نجی سکولوں، کالجوں، مدارس اور یونیورسٹی آف شانگلہ میں مختلف تقریبات کا انعقاد کیا گیا۔ مرکزی تقریب بیلے بابا میں قائم سمارٹ سکول سسٹم میں منعقد…

باجوڑ،بم ڈسپوزل سکواڈ کی کارروائی،14مارٹر گولے برآمد، علاقہ بڑے نقصان سے محفوظ

باجوڑ (ویب ڈیسک)باجوڑ کے علاقے جھانگیر آباد، حدود تھانہ خار میں بم ڈسپوزل سکواڈ نے کارروائی کرتے ہوئے شرپسند عناصر کی جانب سے چھپائے گئے 14 مارٹر گولے برآمد کر لیے۔تفصیلات کے مطابق سرکل ڈی ایس پی خار سعید الرحمن…

شانگلہ، گورنمنٹ ڈگری کالج الپوری میں باقاعدہ کلاسز یکم ستمبر سے شروع ہوں گی،انتظامیہ

شانگلہ (ویب ڈیسک)گورنمنٹ ڈگری کالج الپوری کی انتظامیہ نے کالج میں داخلہ لینے والے طلبہ کو مطلع کیا ہے کہ تعلیمی سرگرمیوں اور باقاعدہ کلاسز کا آغاز یکم ستمبر 2026 سے ہوگا۔کالج انتظامیہ کی جانب سے جاری اطلاع کے مطابق…

پشاور منتقلی کے خواہشمند اساتذہ کو دھچکا، این او سی جاری نہ کرنے کا فیصلہ ، قاری و قاریہ اور ایس ایس ٹی کیڈرز پر لاگو ہوگی

شانگلہ (ویب ڈیسک)خیبرپختونخوا کے دیگر اضلاع میں تعینات اساتذہ کے لیے پشاور منتقلی کی راہ میں رکاوٹ پیدا ہوگئی۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا نے ضلع پشاور میں اساتذہ کے بین الاضلاعی تبادلوں کے لیے این او سی جاری…