چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل واشک میر الٰہی بخش ریکی کا اظہارتعزیت

ماشکیل(ویب ڈیسک) چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل واشک میر الٰہی بخش ریکی نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں ایم پی اے نوشکی حاجی میر غلام دستگیر بادینی کے والد محترم قبائلی شخصیت میر حاجی جمعہ خان بادینی کی وفات پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *