Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک) حب میں دو آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ضلعی انتظامیہ کے بعد ہفتہ کو حب بائی پاس کے قریب دو آئل ٹینکرز میں آگ بھڑک اٹھی۔ واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لیکر ٹریفک معطل کردی جبکہ لیڈا اور میونسپل کمیٹی حب کی فائر بریگیڈز اور ایمبولینسز فوری طور پر موقع پر پہنچ گئیں جبکہ ڈی جی سیمنٹ اور میونسپل کمیٹی گڈانی کی فائر بریگیڈز نے بھی امدادی کارروائیوں میں حصہ لیا اور آ گ پر قابو پا لیا گیا۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعہ میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔