Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(سپورٹس ڈیسک)کراٹے کے سابق ہیڈ کوچ آغا شاہ محمد شان کے بھائی گزشتہ روز کوئٹہ میں انتقال کر گئے۔ ان کی وفات پر ملک بھر میں کراٹے تنظیموں کے عہدیداروں اور کھلاڑیوں کے علاوہ پاکستان سٹوڈنٹس اولمپک ایسوسی ایشن کے صدر مقبول آرائیں اور سیکرٹری جنرل رانا تنویر احمد نے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالی مرحوم کو اپنے جوار میں جگہ جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔