Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد [ویب ڈیسک]خاتونِ اول آصفہ بھٹو زرداری نے پمز اسپتال میں آتشزدگی کے باعث نومولود بچوں کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ انہوں نے غمزدہ خاندانوں سے تعزیت اور دلی ہمدردی کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں کے لیے صبر و حوصلے کی دعا کی۔آصفہ بھٹو زرداری نے کہا کہ معصوم بچوں کی جانوں کا ضیاع انتہائی دلخراش اور تکلیف دہ ہے۔ انہوں نے واقعے کی مکمل، فوری اور شفاف تحقیقات پر زور دیتے ہوئے کہا کہ مستقبل میں ایسے سانحات کی روک تھام کے لیے تمام ضروری اقدامات کیے جائیں