Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ(ویب ڈیسک سیوری میں پولیس کی کاروائی اشتہاری ملزم گرفتار۔ پولیس کے مطابق سیوی میں پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے اشتہاری ملزم امام بخش کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ایف آئی آر نمبر 15/26میں دفعات 337-147 -149 کے تحت مطلوب تھا۔ ملزم کو تھانے منتقل کرکے مزید کاروائی شروع کردی گئی۔