Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام کے صوبائی امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع سے جھالاوان عوامی پینل کے مرکزی رہنما میر ندیم الرحمن محمدشہی کی قیادت میں وفد کی ملاقات،وفد میں پاکستان پیپلز پارٹی خضدار کے سینئر رہنما سردارزادہ شہزاد خان غلامانی، پیپلز پارٹی سوراب کے رہنما میر منصور جان گرگناڑی، جھالاوان عوامی پینل شال زون کے رہنماوں حافظ نصیر مینگل، ملک حسین شاہوانی، شہباز خان دہوار، میر فخر الدین محمدشہی اور حاجی قدیر مینگل بھی موجود تھے،ملاقات میں صوبے کی مجموعی سیاسی صورتحال امن و امان اور باہمی دلچسپی کے امور سے متعلق تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا،ملاقات میں دونوں سیاسی جماعتوں کے مابین روابط کو مضبوط بنانے پر اتفاق اور سیاسی و جمہوری رویوں کا خیر مقدم کیا گیا