بلوچستان کے حالات انتہائی خراب ہوچکے ہیں، روزانہ نوجوانوں کی لاشیں گرنے اور لوگوں کے لاپتہ ہونے کے واقعات تشویشناک حد تک بڑھ گئے ہیں،نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ  

تربت(ویب ڈیسک)نیشنل پارٹی کے سربراہ اور سابق وزیراعلیٰ بلوچستان ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ…