وزیر خزانہ محمد اورنگزیب سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر کی ملاقات ، پاکستان اور کینیڈا کے درمیان دوطرفہ اقتصادی تعلقات، تجارت و سرمایہ کاری اور اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے امکانات پر تبادلہ خیال

اسلام آباد(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب سے پاکستان…