Category World

انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے تھے

لندن (سپورٹس ڈیسک)انگلینڈ کے 25 سالہ فاسٹ بولر جان ٹرنر نے پروفیشنل کرکٹ سے اچانک ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔جان ٹرنر نے 2024 میں انگلینڈ کی نمائندگی کرتے ہوئے 2 ون ڈے انٹرنیشنل اور 2 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ کھیلے…

سانحہ براڈ پیک،5 نیپالی کوہ پیماؤں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں میتیں پمز ہسپتال کے سرد خانے رکھ دی گئیں،سفری دستاو یزات تیار ہونے کے بعد میتوں کو نیپال روانہ کیا جائے گا،

اسلام آباد (این این آئی)براڈ پیک میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے کوہ پیماؤں میں سے 5 نیپالی کوہ پیماں کی میتیں اسلام آباد پہنچا دی گئیں۔ڈپٹی کمشنر حمزہ مراد کے مطابق کوہ پیماؤں کی میتیں ہوائی…

برفانی تودے کی زد میں آنے والے نرمل پرجا سمیت پانچ کوہ پیماؤں کی لاشیں سکردو منتقل

گلگت [ویب ڈیسک]پاکستان میں واقع دُنیا کی 12 ویں بلند ترین چوٹی ’براڈ پیک‘ پر برفانی تودے کی زد میں آنے والے نیپالی کوہ پیما نرمل پرجا سمیت پانچ افراد کی لاشیں ہیلی کاپٹروں کے ذریعے سکردو منتقل کر دی…

دوایرانی فٹبالرز آسٹریلوی شہریت دے دی گئی

آسٹریلیا[سپورٹس ڈیسک]ایران کی دو خواتین فٹبالرز، جنھوں نے عوامی طور پر تہران حکومت کے خلاف مؤقف اپنایا تھا، آسٹریلیا کی شہریت حاصل کر لی ہے۔34 سالہ عاطفہ رمضانی زادہ اور 22 سالہ فاطمہ پسندیدہ کو بدھ کے روز ریاست کوئنزلینڈ…

پاکستانی وزیرِ اعظم شہباز شریف سعودی عرب پر پہنچ گئے

سعودی عرب [انٹرنیشنل ڈیسک]پاکستان کے وزیرِ اعظم شہباز شریف سرکاری دورے پر سعودی عرب پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو وزیرِ اعظم ہاؤس سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ شہباز شریف سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی دعوت…

دنیا کی طاقتور ترین شمسی دوربین نے سورج کی انتہائی واضح تصاویر حاصل کرلیں ماہرین نے سورج پر بننے والے گھومتے بھنور واضح نظر آنے کو سورج کے مقناطیسی نظام،خلائی موسم کو بہتر انداز میں سمجھنے کی جانب بڑی پیشرفت قرار دے دیا

نیو یارک (ویب ڈیسک)سائنسدانوں نے دنیا کی سب سے طاقتور شمسی دوربین کی مدد سے سورج کی سطح کی اب تک کی سب سے تفصیلی تصاویر اور ویڈیوز حاصل کر لیں جن میں پہلی بار سورج پر بننے والے گھومتے…

بھارت، طلبہ احتجاج کے دوران پولیس وین کے سامنے کھڑی ہونے والی لڑکی ہراسانی کا شکار، مقدمہ درج نہ ہوسکا

نئی دہلی (این این آئی)بھارت میں طلبہ کے احتجاج کے دوران پولیس وین کے سامنے کھڑی ہونے والی نوجوان لڑکی ریا آہر نے انکشاف کیا ہے کہ احتجاج کی ویڈیو منظرِ عام پر آنے کے بعد سے مجھے مسلسل ہراساں…

لبنان میں 2 اسرائیلی فوجی ہلاک

تل ابیب (انتر نیشنل ڈیسک)اسرائیلی فوج نے لبنان میں گزشتہ روز 2 فوجیوں کے ہلاک ہونے کی تصدیق کردی۔اسرائیلی فوج نے ہلاک ہونے والوں کی شناخت 34 سالہ کمانڈر میجر ہارل بیرن اسٹاک اور 33 سالہ سارجنٹ میجر تامیر واکنین…

ایران سے نمٹنے کے لیے امریکا ہر ہتھیار استعمال کرے گا، نائب صدر کا سخت پیغام بالآخر تنازع کا کوئی نہ کوئی حل نکل آئے گا، تاہم یہ عمل آسان نہیں ہوگا اور اس میں وقت لگ سکتا ہے،انٹرویو

واشنگٹن(این این آئی) امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا ایران کے ساتھ جاری تنازع کے خاتمے کے لیے فوجی، معاشی اور سفارتی تمام ذرائع استعمال کرے گا، جبکہ واشنگٹن کی اولین ترجیح یہ ہے کہ…

شیخ حسینہ کی ورچوئل تقریر پر بنگلادیش برہم، بھارت پر سخت تنقید

ڈھاکا (انٹر نیشنل ڈیسک) بنگلادیش کی وزارتِ خارجہ نے شیخ حسینہ کی ورچوئل تقریر پر فوری ردعمل دیا اور شدید احتجاج کرتے ہوئے کہا ہے کہ بھارت نے ایک مفرور، سزا یافتہ نسل کش اور سزا یافتہ سیکڑوں قتل کی…