Category World

ایران،ترکیہ،عراقی وزارائے خارجہ کا ٹیلی فونک رابطہ

تہران (انٹر نیشنل ڈیسک)ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے ترکیہ اور عراق کے وزرائے خارجہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کیا ہے اور علاقائی صورتِ حال، خطے میں تنازعات کے مزید پھیلا ؤکو روکنے کے لیے سفارتی کوششوں پر تبادلہ…

عراقی سیکیورٹی فورسز نے سعودی عرب میں پائپ لائن پر حملے میں استعمال مقام کا پتہ لگا لیا

بغداد(انٹر نیشنل ڈیسک)عراقی سیکیورٹی فورسز نے سعودی عرب میں ایسٹ ویسٹ آئل پائپ لائن پر حملے میں استعمال مقام کا پتہ لگا لیا اور ڈرون لانچنگ کے آلات قبضے میں لے لیے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق سعودی وزارتِ خارجہ نے…

پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹیم کی ٹیسٹ رینکنگ مزید ایک درجہ گر گئی، انگلینڈ سے شکست کے بعد ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ میں پاکستان ٹیم آخری نمبر پر ہے۔تفصیلات کے مطابق ڈبلیو ٹی سی میں آسٹریلیا کا پہلا اور جنوبی…

غزہ، اسرائیلی فوج کی بمباری سے 2 فلسطینی شہید ،ہلال احمر

غزہ (انٹر نیشنل ڈیسک)غزہ پر اسرائیلی فوج کی فضائی بمباری سے کم از کم 2 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فضائیہ نے غزہ شہر کے علاقے تل الہوی میں چلتی گاڑی کو میزائل سے نشانہ بنایا۔فلسطینی ہلال احمر…

جنوبی لبنان میں اسرائیلی فوج کی جنگ بندی کی خلاف ورزی،مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا

بیروت(انٹر نیشنل ڈیسک)اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف دیہی علاقوں پر اسرائیلی فوج نے فضائی بمباری کی۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقوں نبطیہ فوقا…

مینز جونیئر ایشیا کپ،پاکستان ہاکی ٹیم نے ملائیشیا کو شکست دیکر کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا

اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)مینز جونئیر ایشیا کپ 2026 کے برونز میڈل میچ میں پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم نے شاندار کم بیک کرتے ہوئے ملائیشیا کو 2-4 سے شکست دے کر تیسری پوزیشن اور کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا۔میچ کا…

یمن میں جاری لڑائی کے باعث 1400افراد بھاگ کرہمسایہ ملک جبوتی چلے گئے

صنعا(انٹر نیشنل ڈیسک)جبوتی کے وزیرِ اقتصادیات و مالیات نے بتایا ہے کہ سرکاری افواج اور ایران کے حامی حوثی باغیوں کے درمیان جاری لڑائی کے باعث تقریبا 1,400 افراد یمن سے نقلِ مکانی کر کے جبوتی پہنچ گئے۔میڈیارپورٹس کے مطابق…

رضا اللہ کی ٹیسٹ ڈیبیو پر شاندار آل رانڈ کارکردگی، سابق کپتان

 اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)قومی ٹیم کے نوجوان کھلاڑی رضا اللہ کے شاندار آل راؤنڈ ڈیبیو پر سابق کپتان شاہد آفریدی نے انہیں خراج تحسین پیش کیا ہے۔شاہد آفریدی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنی پوسٹ میں کہا کہ…

نامعلوم شخص کی سابق نائب امریکی صدر کملا ہیرس کے گھر میں گھسنے کی کوشش

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر مالیبو میں سابق امریکی نائب صدر کملا ہیرس کے گھر میں گزشتہ روزایک درانداز کی موجودگی کی اطلاع ملی۔عرب ٹی وی کے مطابق قانون نافذ کرنے والے حکام اور ہیرس کے ترجمان…

چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز اختتام پذیر ہو گیا

بیجنگ (انٹرنیشنل ڈیسک)چائنا انٹرنیشنل فیئر فار ٹریڈ ان سروسز 2026 اختتام پذیر ہو گیا۔ چینی میڈیا کے مطابق نمائش میں دنیا کی 500 بڑی اور مختلف صنعتوں کی سرکردہ کمپنیوں سمیت 400 سے زائد عالمی کاروباری اداروں نے شرکت کی۔…