Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
بیروت(انٹر نیشنل ڈیسک)اسرائیلی فوج کی لبنان میں جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے مختلف دیہی علاقوں پر اسرائیلی فوج نے فضائی بمباری کی۔عرب میڈیا کے مطابق جنوبی لبنان کے علاقوں نبطیہ فوقا اور کفرتبنیت میں مخصوص اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔