Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)ٹرمپ انتظامیہ نے بین الاقوامی فوجداری عدالت (آئی سی سی)پر پابندیاں عائد کرنے کی تیاریاں کرلیں۔میڈیارپورٹس کے مطابق پابندیوں کے تحت چھ سے سات ماہ کی مہلت کے بعد آئی سی سی کے ساتھ زیادہ تر لین دین پر پابندی عائد کر دی جائے گی۔عالمی فوجداری عدالت غزہ میں جنگی جرائم کے الزامات کے تحت اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو اور سابق وزیر دفاع یو او گیلنٹ کے خلاف وارنٹ گرفتاری جاری کر چکی ہے۔امریکا اپنے قریبی اتحادی اسرائیل کے خلاف عدالت کی ان کارروائیوں کو یکسر مسترد کر چکا ہے۔