Category World

کویت میں ڈرون حملے سے ایران کا لاتعلقی کا اظہار، مشترکہ تحقیقات کی پیشکش

تہران۔(انٹر نیشنل ڈیسک) ایران نے کویت میں ہونے والے ڈرون حملے میں ملوث ہونے کی تردید کرتے ہوئے واقعے کی حقیقت جاننے کے لیے کویت اور اٹلی کے ساتھ مشترکہ تحقیقات میں تعاون کی پیشکش کر دی ہے۔ شنہوا کے…

کمبوڈیا اور تھائی لینڈ کا سمندری حدود کے تنازع پر اقوام متحدہ کے کمیشن کے دورے سے اتفاق

پنوم پنہ.(انٹر نیشنل ڈیسک) کمبوڈیا اور تھائی لینڈ نے سمندری حدود کے تنازع کے حل کے لیے اقوام متحدہ کے کمیشن کو اپنے ساحلی علاقوں کے قریب متنازع سمندری مقامات اور جزائر کا دورہ کرنے کی اجازت دینے پر اتفاق…

زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے اطراف جنگ بندی کے لیے روس اور یوکرین سے مذاکرات جاری ہیں، آئی اے ای اے

ویانا۔(انٹر نیشنل ڈیسک) بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) نے یوکرین میں واقع زاپوریژیا جوہری پاور پلانٹ کے اطراف فوجی سرگرمیاں روکنے کے لیے روس اور یوکرین کے ساتھ مذاکرات شروع کر دیے ہیں۔ تاس کے مطابق…

عالمی سمندری تجارت 2026 میں جمود کا شکار رہنے کا خدشہ، اقوام متحدہ کی وارننگ

اقوام متحدہ ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) اقوام متحدہ نے خبردار کیا ہے کہ اہم سمندری تجارتی راستوں میں بیک وقت پیدا ہونے والی رکاوٹوں کے باعث عالمی بحری تجارت 2026ء میں جمود کا شکار رہ سکتی ہے اور اس کی شرح…

پاکستانی مصنوعات کی چینی منڈی تک زیرو ٹیرف رسائی کے لیے احسن اقبال کی کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کے بین الاقوامی شعبے کے وزیر سے ملاقات

بیجنگ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے کمیونسٹ پارٹی آف چائنا (سی پی سی) کی مرکزی کمیٹی کے بین الاقوامی شعبے (آئی ڈی سی پی سی) کے وزیر لیو ہائی شنگ…

گوردوارہ پنجہ صاحب حسن ابدال میں مذہبی عبادات کی ادائیگی کے لیے انتہائی پُرامن اور خوشگوار ماحول فراہم کیا گیا،سکھ یاتری

حسن ابدال۔(انٹر نیشنل ڈیسک) سری بابا گرو نانک دیو جی کے 557ویں پرکاش پورب (جنم دن) کی تقریبات کے سلسلے میں بھارت سمیت دنیا بھر سے پاکستان آنے والے 2,339 سکھ یاتریوں نے گوردوارہ سری پنجہ صاحب حسن ابدال میں…

احسن اقبال کی چینی قومی ترقی و اصلاحات کمیشن کے نائب چیئرمین سے ملاقات،شاہراہ قراقرم کی مالی معاونت، گوادر میں بحری جہاز رانی اور پاک چین تعاون کے فروغ پر گفتگو

بیجنگ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی، ترقی و خصوصی اقدامات پروفیسر احسن اقبال نے چین کے قومی ترقی و اصلاحات کمیشن (این ڈی آر سی) کے نائب چیئرمین ژو ہائی بنگ سے ملاقات میں تمام پاکستانی مصنوعات کو…

پاکستان کے خلاف ہوم سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز ویمنز سکواڈ کا اعلان، ڈیانڈرا ڈوٹن کی واپسی

جمیکا۔(انٹر نیشنل ڈیسک) تجربہ کار آل راؤنڈر ڈیانڈرا ڈوٹن پاکستان کے خلاف آئندہ ہوم سیریز کے لیے ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال سکواڈ میں واپس آ گئی ہیں، جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان 3 ایک روزہ اور 3 ٹی ٹونٹی…

نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا

کرائسٹ چرچ۔(انٹر نیشنل ڈیسک) نیوزی لینڈ اور بھارت کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان دوسرا اور آخری ٹیسٹ میچ 27 نومبر سے ہیگلے اوول، کرائسٹ چرچ میں شروع ہو گا۔ سپورٹس ویب سائٹ کے مطابق اس سے قبل دونوں ٹیموں کے…

امریکا میں پاکستان کے سفیر کی شکاگو یونیورسٹی میں پاکستان سمٹ میں شرکت، طلبہ و ماہرینِ تعلیم اور ابھرتی قیادت سے تبادلہ خیال کیا

واشنگٹن۔(انٹر نیشنل ڈیسک) امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے شکاگو یونیورسٹی میں طلبہ کی جانب سے پہلی مرتبہ منعقدہ پاکستان سمٹ کے موقع پر خصوصی نشست میں طلبہ، ماہرینِ تعلیم اور ابھرتی ہوئی قیادت سے تبادلہ خیال…