Category Sports

لارڈز ٹیسٹ عبرتناک شکست،پاکستانی ٹیم میں آپریشن کلین اپ، 6 کھلاڑی انگلینڈ طلب صائم ایوب اور عرفات منہاس فوری طلب، دیگر کھلاڑی ویزے ملنے کے بعد انگلینڈ روانہ کیے جائیں گے

لندن(ویب ڈیسک) دورہ انگلینڈ میں پاکستانی ٹیم کی غیرمعیاری کارکردگی پر پی سی بی حکام کے صبر کا پیمانہ لبریز ہوگیا جس کے بعد ٹیم میں ہنگامی تبدیلیوں کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق 6 کرکٹرز کو پاکستان سے…

شاہین کلب ڈیرہ غازی خان نے چٹان گولڈ کلب لیہ کو نمائشی فٹ بال میچ میں ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا

ڈیرہ غازی خان(سپورٹس ڈیسک)شاہین کلب ڈیرہ غازی خان نے چٹان گولڈ کلب لیہ کو نمائشی فٹ بال میچ میں ایک سخت مقابلے کے بعد 1-2 گول سے ہرا دیا۔ ڈسٹرکٹ فٹ بال ایسوسی ایشن چیئرمین محمد صدیق بھٹی نے اپنے…

نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا مین راؤنڈ(آج)سے شروع ہو گا

اسلام آباد(سپورٹس ڈیسک)مینہارٹ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کا مین راؤنڈ (آج)پیر سے پی ٹی ایف ٹینس کمپلیکس میں شروع ہو گا۔ گزشتہ روز پاکستان ٹینس فیڈریشن کے منیجر ڈیویلپمنٹ خلیل چغتائی نے بتایا کہ چیمپئن شپ کے کوالیفائینگ راؤنڈ…

ملک میں گراس روٹ سطح پر فٹ بال کی ترقی کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے،سردار عثمان ڈوگر

ٹھیکری والا (سپورٹس ڈیسک)سماجی کارکن اور خالد بن ولید فٹ بال اکیڈمی کے سرپرست سردار عثمان ڈوگر نے کہا ہے کہ ملک میں گراس روٹ سطح پر فٹ بال کی ترقی کے لئے اقدامات کی ضرورت ہے۔ ان خیالات کا…

آرتھر فیری کی ونسٹن سیلم اوپن کے کوارٹر فائنل میں شاندار واپسی، کامیابی حاصل کرلی

واشنگٹن(سپورٹس ڈیسک)آرتھر فیری ونسٹن سیلم اوپن کے فائنل میں پیرو کے اگناسیو بشے کے ہاتھوں سٹریٹ سیٹس میں شکست کے بعد اپنا پہلا اے ٹی پی ٹور ٹائٹل جیتنے میں ناکام رہے۔ جولائی میں ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی…

انگلش پریمیئر لیگ،مانچسٹر سٹی نے کرسٹل پیلس کے خلاف مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی

لندن(سپورٹس ڈیسک)مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کے ایک میچ میں کرسٹل پیلس کو شکست دے کر ای پی ایل میں مسلسل دوسری فتح حاصل کرلی جبکہ نیوکیسل یونائیٹڈ کی ٹیم نے ٹوٹنہم ہاٹ پور ک0-2گول سے ہرا دیا۔ غیر…

 سابق چیف سلیکٹر نے اوپنر امام الحق پر جعلی انجری کا الزام لگا دیا یہ ڈرامے بازی پہلے بھی ہوچکی ہے ،محمد وسیم

لاہور(سپورٹس ڈیسک) سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے لارڈز ٹیسٹ میں اوپنر امام الحق پر ’جعلی انجری‘ کا الزام لگا دیا ہے۔لارڈز ٹیسٹ میں امام الحق کی انجری پر سابق چیف سلیکٹر محمد وسیم نے کہا کہ یہ ڈرامے بازی…

شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو دورے پر منتخب نہ کرنے کا جواب بورڈ دے گا، محمد علی

لندن(سپورٹس ڈیسک) فاسٹ باؤلر محمد علی نے شاہین آفریدی اور نسیم شاہ کو انگلینڈ کے دورے پر ڈراپ کرنے کے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کیوں ٹیم میں نہیں، اس سوال کا جواب دینا میرا کام…

پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ کیلئے لاہور سے براستہ

لاہور(سپورٹس ڈیسک) پاکستان انڈر 19 ٹیم دورہ انگلینڈ کے لیے لاہور سے روانہ ہوئی،پاکستان انڈر 19 ٹیم لاہور سے براستہ دبئی انگلینڈ پہنچے گی جہاں دونوں ٹیموں کے درمیان ایک یوتھ ٹیسٹ اور 4 یوتھ ون ڈے میچز کی سیریز…

ملک میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے،خلیل چغتائی

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)پاکستان ٹینس فیڈریشن کے منیجر ڈویلپمنٹ خلیل چغتائی نے کہا ہے کہ ملک میں ٹینس کے ٹیلنٹ کی کمی نہیں بلکہ کھلاڑیوں کو تربیت دینے کی ضرورت ہے۔ گزشتہ روز مینہارٹ نیشنل رینکنگ ٹینس چیمپئن شپ کے…