Category Pakistan

کراچی پورٹ پر 24 گھنٹوں میں ایک لاکھ 65 ہزار ٹن سے زائد کارگو ہینڈل درآمدی کارگو 84 ہزار 708 اور برآمدی کارگو 80 ہزار 873 میٹرک ٹن ریکارڈ کیا گیا

کراچی (ویب ڈیسک) کراچی پورٹ نے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ایک لاکھ 65 ہزار 581 میٹرک ٹن کارگو ہینڈل کیا۔ یہ کارگو 30 اگست صبح 7 بجے سے 31 اگست صبح 7 بجے تک ہینڈل کیا گیا، جس میں…

 سندھ ہائیکورٹ، بیوی کے پاؤں پر گولی لگنے کے مقدمے میں ملزم اسماعیل کی ضمانت منظور

کراچی(ویب ڈیسک) سندھ ہائیکورٹ نے بیوی کے پاؤں پر گولی مارنے کے مقدمے میں نامزد ملزم محمد اسماعیل کی درخواست ضمانت منظور کرتے ہوئے اسے 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر رہا کرنے کا حکم دے دیا۔سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس…

سندھ کی تقسیم کا فیصلہ صرف سندھ اسمبلی کرے گی، صوبہ ہمیشہ ایک رہے گا، ،ایوان میں خطاب

کراچی(ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ سندھ کی تقسیم کا فیصلہ لاہور کے کاروباری افراد، کسی عدالت، جلسے یا ٹی وی کے سیمینار میں نہیں بلکہ صرف سندھ اسمبلی میں ہوگا، سندھ کے منتخب…

کرک میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی حملے میں ایک اہلکار جاں بحق، 6 زخمی

کرک (ویب ڈیسک)کرک میں پولیس موبائل پر آئی ای ڈی حملے میں ایک اہلکار جاں بحق اور 6 زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کے مطابق کرک کی تحصیل بانڈہ داد شاہ کے پہاڑی علاقے غول بانڈہ بہادر خیل کے قریب پولیس موبائل…

اسلام آباد میں فائر سیفٹی قوانین پر عمل نہ ہونے پر ہائیکورٹ نے جواب طلب کرلیا، چیف کمشنر اور ایم سی آئی کو نوٹس جاری کردیے

اسلام آباد(ویب ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں فائر سیفٹی قوانین پر عملدرآمد نہ ہونے کے خلاف درخواست پر اسلام آباد انتظامیہ سے جواب طلب کرلیا۔پیر کو چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے کیس کی سماعت کی، جس میں عدالت…

شکارپور،باپ نے غیرت کے نام پر بیٹی اور اسکے آشنا کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا`

شکارپور(ویب ڈیسک)گاؤں محمود باغ میں غیرت کے نام پر مبینہ طور پر فائرنگ کرکے لڑکی سمیت دو افراد کو قتل کر دیا گیا، مقتولین میں ایک لڑکی اور ایک نوجوان شامل ہے۔پولیس کے مطابق جاں بحق افراد کی شناخت مقتولہ…

مسلم لیگ (ن)کے ساتھ اتحاد میں پیپلز پارٹی کو نقصان پہنچا، فیصل ممتاز راٹھور(ن)لیگ نے ریاست کو اہمیت دینے کے بجائے سیاست کو اہمیت دی

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے ہمیشہ قربانیاں دی ہیں لیکن (ن)لیگ کے ساتھ اتحاد میں پیپلز پارٹی کو نقصان پہنچا، مجھے لگ رہا ہے پاکستان میں بھی…