Category Balochistan

بلوچستان فوڈ اتھارٹی کی مضرِ صحت، غیر معیاری اور ملاوٹی خوراک کے خلاف کارروائیوں جاری

کوئٹہ(ویب ڈیسک)بلوچستان فوڈ اتھارٹی نے صوبہ بھر میں مضرِ صحت، غیر معیاری اور ملاوٹی خوراک کے خلاف جاری کارروائیوں کے تحت کوئٹہ، ہرنائی، ڈیرہ اللہ یار اور حب میں مختلف فوڈ بزنس مراکز کا تفصیلی معائنہ کیا۔ انسپیکشنز کے دوران…

عزمِ استحکام” کے قومی وژن کے تحت ملک سے بیرونی سرپرستی میں ہونے والی دہشت گردی کا مکمل خاتمہ کیا جائے گا،معاونِ وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند

کوئٹہ(این این آئی)معاونِ وزیر اعلیٰ بلوچستان برائے اطلاعات و سیاسی امور شاہد رند نے واشک اور مستونگ میں کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز پر سیکیورٹی فورسز کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خاتمے کے…

بلوچستان کے پرامن ماحول کو سبوتاژ کرنے کی ہر سازش کو ناکام بنانے کے لیے سیکیورٹی فورسز اور قانون نافذ کرنے والے ادارے شب و روز مصروف عمل ہیں،وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی

کوئٹہ(این این آئی)وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے واشک اور مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی کامیاب کارروائیوں کو دہشت گردی کے خلاف جاری قومی مہم کی ایک اہم کامیابی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ریاست دشمن عناصر اور…

حکومت خانوزئی تا سپیرہ راغہ روڈ منصوبے کا فوری نوٹس لے، تعمیراتی کام بند کرنے کے ذمہ دار ٹھیکیدار اور متعلقہ افسران کے خلاف قانونی اور محکمانہ کارروائی عمل میں لائی جائے،پشتونخوانیشنل عوامی پارٹی

کوئٹہ(این این آئی) پشتونخوا نیشنل عوامی پارٹی کے صوبائی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری کردہ بیان میں خانوزئی تا سپیرہ راغہ روڈ کی تعمیر میں طویل تاخیر، اس ترقیاتی منصوبے میں بدترین غفلت اور متعلقہ اداروں کی ناقص کارکردگی پر…

کامیابی کے لئے تعلیم، مطالعہ اور مسلسل سیکھنے کا عمل ناگزیر ہے، سپیکر قومی اسمبلی بلوچستان کے طلبہ کو قومی اسمبلی میں انٹرن شپ کے مزید مواقع ترجیحی بنیادوں پر فراہم کئے جائیں گے،سر دار ایاز صادق کی ڈیجیٹل بلوچستان اے آئی لانچ پیڈ بوٹ کیمپ میں شریک طلبہ سے گفتگو

اسلام آباد (این این آئی)سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق سے پارلیمنٹ ہاس میں ڈیجیٹل بلوچستان اے آئی لانچ پیڈ بوٹ کیمپ میں شریک طلبہ نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ اس موقع پر سپیکر نے طلبا سے بات چیت…

اسسٹنٹ کمشنر سٹی کوئٹہ محمد امیر حمزہ کی زیر صدارت جشن آزادی کے موقع پر سرکاری و نجی عمارتوں کی سجاوٹ اور چراغاں کے حوالے سے اجلاس

کوئٹہ(ویب ڈیسک) صوبائی حکومت کے احکامات اور ڈپٹی کمشنر کوئٹہ مہراللہ بادینی کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر (سٹی) کوئٹہ محمد امیر حمزہ کی زیرِ صدارت 14 اگست یومِ آزادی کے سلسلے میں سرکاری و نجی عمارتوں کی سجاوٹ اور چراغاں…

بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرز کی کارروائیاں، 12 دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (این این آئی)بلوچستان میں سیکیورٹی فوسرز نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران 12 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق 5 اور 6 اگست کو کارروائیاں ردالفتنہ 3 کے…

صحبت پور کے قریب فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) صحبت پور کے قریب فائرنگ کا زخمی کراچی کی نجی ہسپتال میں دم توڑ دیا پولیس کے مطابق صحبت پور آر ڈی 309 گوٹھ کامران کنڈرانی میں فائرنگ کے تبادلے میں ہونے والا رفیق احمد…

تمبو میں موٹرسائیکل چھیننے والے دو ملزمان رنگے ہاتھوں گرفتار

ڈیرہ مراد جمالی (این این آئی) تمبو کے علاقے میں موٹر سائیکل چھینے والے دو ڈکیت رنگے ہاتھوں پکڑے گئے مسروقہ موٹر سائیکل اسلحہ برآمد مقدمہ درج کرلیا گیا پولیس کے مطابق تمبو خانکوٹ پولیس تھانے کی حدود گھڑی رحمان…

بلوچستان کے علاقے واشک اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے 12دہشت گرد ہلاک ہوگئے،معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے علاقے واشک اور مستونگ میں سیکورٹی فورسز کے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران فتنہ الہندوستان کے 12دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔یہاں جاری ہونے والے ایک بیان میں معاون محکمہ داخلہ بلوچستان بابر یوسفزئی نے کہا…