Category Balochistan

صوبائی خزانوں اور منصوبوں پر بڑا قانونی بحران! آل بلوچستان کنٹریکٹر ایسوسی ایشن کے ایک اقدام نے سب کو ششدر کر دیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) آل بلوچستان گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے چیئرمین ملک عبدالغفار مندوخیل،صدر میر عبدالسلام لانگو کی زیر صدارت آل گورنمنٹ کنٹریکٹرز ایسوسی ایشن کے مرکزی، مختلف ڈویژن اوراضلاع کے عہدیداروں کا مشترکہ اجلاس کوئٹہ پریس کلب میں منعقد ہوا۔اجلاس…

 سینیٹر عبدالقادر کی سربراہی میں پاکستانی پارلیمانی وفد منیلا پہنچ گیا، بین الاقوامی مالیاتی کانفرنس میں شرکت کرے گا

کوئٹہ+منیلا(ویب ڈیسک)چیئرمین قائمہ کمیٹی برائے دفاعی پیداوار سینیٹر محمد عبدالقادر کی قیادت میں سینیٹ آف پاکستان کا پارلیمانی وفد فلپائن کے دارالحکومت منیلا پہنچ گیا، جہاں وہ “خودمختار مالیاتی ادارے اور بین الحکومتی مالیاتی تعلقات کا انتظام: مضبوط معیشت اور…

 سوئی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) سوئی کے علاقے میں نامعلوم افراد کی گاڑی پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہوگیا۔ پولیس کے مطابق پیر کو سوئی روڈ پر ڈولی کے قریب نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں…

صوبائی وزیر میر محمد صاد ق عمرانی سے پیپلز پارٹی صحبت پور کے صدر میر محمد یعقوب خان کھوسہ کی ملاقات

چھتر(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے رکن و صوبائی وزیر آبپاشی بلوچستان میر محمد صادق عمرانی سے پیپلز پارٹی ضلع صحبت پور کے صدر میر محمد یعقوب خان کھوسہ اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی جنرل…

حب کی تحصیل دریجی میں نامعلوم مسلح افراد بینک لوٹ کرفرار

اوتھل (ویب ڈیسک) ضلع حب کی دور افتادہ تحصیل دریجی میں دن دہاڑے مسلح افراد نے بینک الحبیب کی برانچ میں مبینہ طور پر لوٹ مار کی اور کارروائی کے بعد فرار ہوگئے۔دریجی میں مسلح افراد کی بینک ڈکیتی، چھ…

“ڈائی سالہ کارکردگی کا بڑا رپورٹ کارڈ! حاجی خان محمد بڑیچ کا مخالفین کے لیے سنسنی خیز سرپرائز

کوئٹہ(ویب ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمدبڑیچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی عوام کی بلارنگ ونسل خدمت کررہی ہے پیپلزپارٹی کی مخلوط صوبائی حکومت نے اڑھائی سال کے دوران صوبے کے تمام اضلاع میں یکساں بنیادوں…

بلیدہ، گھر پر راکٹ حملہ اور فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق، 2 زخمی

کیچ (ویب ڈیسک) تحصیل بلیدہ کے علاقے الندور میں رحمت ولد رفیق کے گھر پر نامعلوم مسلح افراد نے مبینہ طور پر راکٹ لانچر سے حملہ کرنے کے بعد فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں ایک خاتون سمیت دو افراد…

خبر کی بنیادی روح صداقت، سچائی اور حقائق کی درست ترجمانی ہے، وزیراعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ (خ ن ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے عالمی یومِ خبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ خبر کی بنیادی روح صداقت، سچائی اور حقائق کی درست ترجمانی ہے، موجودہ دور میں تیز رفتار…

سرکاری اداروں کی جانب سے جاری کردہ باضابطہ معلومات عوام تک درست حقائق پہنچانے کا اہم ذریعہ ہیں، عسکر خان

کوئٹہ (خ ن ) ڈائریکٹر جنرل پبلک ریلیشنز بلوچستان عسکر خان نے عالمی یومِ خبر کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ درست، مستند اور بروقت معلومات کی فراہمی عوام کے اعتماد کے لیے بنیادی اہمیت رکھتی ہے،…

نئے صوبوں کا قیام موجودہ حالات میں ایک غیر آئینی، غیر انتظامی اور قوم پر جبر کا فیصلہ ہوگا،مولانا عبدالقادر لونی

کوئٹہ(پ ر )جمعیت علماء اسلام نظریاتی پاکستان کے مرکزی امیر حضرت مولانا عبد القادر لونی نے ملک میں نئے صوبوں کے قیام کی جاری بحث پر جماعت کا واضح، دوٹوک اور حتمی پالیسی مو¿قف پیش کرتے ہوئے کہاکہ صوبے دنیا…