sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

ملک کے سیاسی مستقبل کے لیے بھی انتہائی خطرناک رجحان ہے، مولانا عبدالواسع

کوئٹہ (این این آئی )جمعیت علمائے اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع نے کہا کہ بلوچستان کے مسائل اس نہج پر پہنچ چکے ہیں کہ جن نکات پر ایک دہائی قبل سنجیدہ قومی مکالمہ ممکن تھا، آج وہ بھی…

بلوچستان سمیت ملک بھر کے عوامی مسائل کو قومی سطح پر اجاگر کرے گی، مولانا ہدایت الرحمن بلوچ

کوئٹہ(این این آئی)امیر جماعت اسلامی بلوچستان و رکن صوبائی اسمبلی مولانا ہدایت الرحمن بلوچ نے کہا ہے کہ بلوچستان کے سلگتے قومی مسائل، بدامنی،بارڈرزو شاہراہوں کی بندش اور بدعنوانی کے خلاف قومی سیاسی جماعتوں،میڈیااور سول سوسائٹی کو آواز بلند کرنا…

ملک کے اندر آئینی ،سیاسی ، جمہوری احتجاج کی کال سے 10دن پہلے سیاسی گرفتاریاں ،چھاپے قابل مذمت ہیں ،پشتونخواملی عوامی پارٹی

کوئٹہ ( این این آئی) پشتونخواملی عوامی پارٹی کے مرکزی سیکرٹریٹ کے جاری کردہ پریس ریلیز میں ملک کے اندر آئینی ،سیاسی ، جمہوری احتجاج کی کال سے 10دن پہلے سیاسی گرفتاریاں ،چھاپے ، خوف وہراس دراصل ملک پر مسلط…

کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا

کوئٹہ(این این آئی) کوئٹہ میں چھٹے آل پاکستان وزیر اعلی بلوچستان فٹبال گولڈ کپ کا آغاز ہوگیا پارلیمانی سیکرٹری ماہی گیری برکت رند نے رنگا رنگ تقریب میں ٹورنامنٹ کا افتتاح کیا افتتاحی میچ میں نوشکی فٹبال کلب میں افغان…

عالمی مارکیٹ میں خام تیل سستا، فی بیرل قیمت 100ڈالر سے نیچے آگئی

نیویارک(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 100ڈالر سے نیچے آگئی۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 5فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے…

ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی،جے ڈی وینس

واشنگٹن(این این آئی)امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کو جوہری ہتھیار حاصل کرنے کی اجازت نہیں دی جاسکتی جبکہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری ہتھیاروں کے حصول سے روکنے کے لیے کارروائی کی۔میڈیا…

23ستمبر سے ایرانی ایئرلائنز پرعالمی پابندی ہوگی،امریکی وزیر خزانہ

واشنگٹن(این این آئی)امریکی وزیر خزانہ اسکاٹ بیسنٹ نے کہا ہے کہ 23ستمبر سے تمام ایرانی ایئرلائنز کے دنیا بھر میں فلائٹ آپریشن پر پابندی عائد ہوگی۔اسکاٹ بیسنٹ کے مطابق ایرانی ایئرلائنز کو لینڈنگ کی اجازت دینے والے ہوائی اڈے امریکی…

سعودی ولی عہد کے فون پر امریکی فوج کی حوثیوں پر حملے کی تیاری مکمل تھی،ٹرمپ نے روکدیا

واشنگٹن(این این آئی)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یمن کے حوثیوں کے خلاف ممکنہ فوجی کارروائی آخری مرحلے میں روک دی جبکہ حملے کے لیے اہداف منتخب اور جنگی طیاروں پر بم لادنے کی تیاری مکمل ہوچکی تھی۔امریکی حکام کے مطابق…

فیصل آباد،خاتون کو ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کیخلاف مقدمہ

فیصل آباد(این این آئی)فیصل آباد میں خاتون کو مبینہ طور پر ہراساں کرنے پر نجی بینک کے 4افسران کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایف آئی آر کے متن کے مطابق خاتون کے شوہر نے1لاکھ کا قرض لیا تھا۔ برانچ…

پشاور ہائیکورٹ نے میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبا کو ڈی پورٹ کرنے سے روک دیا

پشاور(این این آئی)پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان میں میڈیکل کالجز میں زیر تعلیم افغان طلبہ کو ملک بدر کرنے سے روک دیا۔افغان میڈیکل طلبہ کی درخواستوں پر سماعت جسٹس وقار احمد اور جسٹس فرح جمشید پر مشتمل بینچ نے کی۔ عدالت…