Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

نیویارک(این این آئی)عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتوں میں نمایاں کمی ریکارڈ کی گئی ہے جس کے بعد فی بیرل قیمت 100ڈالر سے نیچے آگئی۔امریکی خام تیل ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت میں 5فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے اور یہ تقریباً 95ڈالر فی بیرل کے قریب فروخت ہو رہا ہے۔دوسری جانب برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں ساڑھے 3فیصد سے زائد کمی ریکارڈ کی گئی، جس کے بعد برینٹ 99سے 100ڈالر فی بیرل کے درمیان ٹریڈ کر رہا ہے۔رپورٹ کے مطابق خام تیل کی قیمتوں میں کمی ایران جنگ کے خاتمے کے لیے سفارتی پیش رفت کی امیدوں کے باعث ہوئی ہے۔