sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

نیشنل بینک بارے آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ رپورٹ پر ایکشن لیا جائے:ظفر صادق

کوئٹہ( پ ر)نیشنل بینک آف پاکستان پنشنرزایکشن کمیٹی (پاکستان اینڈاوورسیز)کے مرکزی سیکرٹری جنرل ظفر صادق نے وفاقی وزارت خزانہ اور گورنر اسٹیٹ بینک آف پاکستان سے مطالبہ کیا ہے کہ نیشنل بینک کے بارے میں آڈیٹر جنرل پاکستان کی آڈٹ…

بلوچستان حکومت اور زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ، 8نکاتی معاہدے پر دستخط کردئےے گئے

کوئٹہ(این این آئی) بلوچستان حکومت اور زیارت میں شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے لواحقین اور دھرنا کمیٹی کے درمیان مذاکرات کامیاب ، 8نکاتی معاہدے پر دستخط کردئےے گئے۔ تفصیلات کے مطابق جمعہ کو بلوچستان حکومت اور زیارت شہداءکی دھرنا…

ایران کا اقوامِ متحدہ سے امریکی حملے فوری روکنے کا مطالبہ

ایران ویب ڈیسک ،قوامِ متحدہ میں ایرانی مندوب امیر سعید ایروانی نے اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس اور سلامتی کونسل کے صدر کو لکھے گئے خط میں ہرمزگان کے جنوبی صوبے میں پلوں، ریلوے سٹیشنوں اور رہائشی علاقوں…

اگر امریکی حملے جاری رہے تو جنگ مزید ’جارحانہ‘ اور ’تباہ کُن‘ مرحلے میں داخل ہو جائے گی: محسن رضائی

ایران کے رہبرِ اعلیٰ کے فوجی مشیر محسن رضائی کا کہنا ہے کہ ’امریکہ کی جانب سے اسلام آباد مفاہمتی یادداشت کی مبینہ خلاف ورزی کے بعد اب ’جنگ بھی اور مذاکرات بھی دونوں کی ہی پالیسی نہیں چلے گی۔‘…

وزیر اعلیٰ سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششیں کامیاب؛ حکومت اور دھرنا کمیٹی کے درمیان تحریری معاہدہ طے پا گیا، احتجاج ختم

کوئٹہ ویب ڈیسک ،وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی مفاہمتی کوششوں کے بعد حکومت بلوچستان اور کوئٹہ میں دھرنا دینے والی کمیٹی کے درمیان مذاکرات مکمل طور پر کامیاب ہو گئے ہیں اور دونوں فریقین نے تحریری معاہدے پر…

حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، شاہد رند معاون وزیر اعلیٰ بلوچستان

کوئٹہ [خ ن ]حکومت بلوچستان نے پولیس شہداء کے معاوضے اور پلاٹ یا اراضی کے بدلے نقد ادائیگی کی مقررہ شرح میں اضافے کا فیصلہ کر لیا، وزیر اعلیٰ بلوچستان نے منظوری کے لیے سمری طلب کر لی۔ معاون وزیر…

پاک سعودی تعلقات ایمان اور مشترکہ ترقی کے مضبوط رشتے پر قائم ہیں، سینیٹ اور حکومت ہر ممکن تعاون کریں گے: سیدال خان ناصر

اسلام آباد(این این آئی) ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان ناصر نے کہا ہے کہ پاکستان اور سعودی عرب کے برادرانہ تعلقات ایمان، اعتماد اور مشترکہ ترقی کے مضبوط رشتے پر قائم ہیں، سعودی وژن 2030 نے عالمی سرمایہ کاری اور…

جمہوریت کی مضبوطی عوام کی بھرپور شرکت اور ووٹ کے درست استعمال میں پوشیدہ ہے: گورنر بلوچستان جعفر خان مندوخیل

کوئٹہ(این این آئی) گورنر بلوچستان جعفرخان مندوخیل سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و فوکل پرسن وزیراعظم یوتھ پروگرام بلوچستان نعیم کریم اور آزاد جموں و کشمیر کے کوئٹہ کے ووٹرز و کارکنان نے ملاقات کی۔ ملاقات کے…

کوئٹہ شہر کے مختلف علاقوں میں بجلی بند رہے گی ۔

کوئٹہ(این این آئی)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کیلئے کھمبوں کی تنصیب اوربرقی لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 18جولائی (بروزہفتہ)کوئٹہ سٹی گرڈاسٹیشن کے جناح ٹاون، بروری، ملک پلانٹ،…

نوجوان ڈاکٹرز اور پوسٹ گریجویٹ ٹرینیز کی تنخواہوں و سروس اسٹرکچر میں فوری بہتری لائی جائے: پی ایم اے کوئٹہ کا مطالبہ

کوئٹہ(این این آئی)پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کوئٹہ زون کے ترجمان نے کہا ہے کہ پی ایم اے کوئٹہ ملک میں طبی تعلیم اور شعبہ صحت کی تیزی سے بگڑتی ہوئی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کرتی ہے ایم ڈی…