Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
واشنگٹن (انٹر نیشنل ڈیسک)امریکی عہدیدار کا دعوی ہے کہ آبنائے ہرمز پر ایران اور عمان کے درمیان پیش رفت ہو رہی ہے اور جلد معاہدہ متوقع ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں عہدیدار نے کہا کہ بلارکاوٹ تجارتی جہاز رانی بحالی معاہدے کا اعلان ہوا تو امریکا ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی ختم کر دے گا۔