sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

موجودہ دور میں معاشرے کو درپیش مختلف مسائل کا مقابلہ باہمی احترام، اتحاد اور رواداری کے جذبے کو فروغ دے کر کیا جا سکتا ہے، ڈپٹی چیئر مین سینٹ سیدال خان ناصر

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک)ڈپٹی چیئرمین سینیٹ سیدال خان نے ماہِ ربیع الاول کی آمد پر پاکستان سمیت دنیا بھر کے مسلمانوں کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بابرکت مہینہ ہمارے لیے عقیدت، محبت اور روحانی وابستگی کا…

صوبے پر علی بابا چالیس چوروں کا ٹولہ مسلط ہے، صوبے کے وسائل کو عوام کی فلاح و بہبود پر خرچ کرنے کے بجائے بدعنوانی کی نذر کیا جارہا ہے، مولانا عبدالرحمن رفیق

کوئٹہ (ویب ڈیسک)جمعیت علماء اسلام ضلع کوئٹہ کے امیر شیخ الحدیث مولانا عبدالرحمن رفیق، سیکرٹری جنرل حاجی عین اللہ شمس، سینیئر نائب امیر مولانا خورشید احمد، مولانا محب اللہ، مولانا محمد ایوب، شیخ مولانا عبدالاحد محمد حسنی، مولانا سعید احمد،…

ڈیرہ مراد جمالی میں نامعلوم مسلح افراد موٹرسائیکل،نقدی اور موبائل فون چھین کرفرار

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب مسلح افراد نے گن پوائنٹ پر موٹر سائیکل ہزاروں روپے نقدی موبائل فون ودیگر سامان چھین کر فرار ہوگئے پولیس کے مطابق منگولی پولیس تھانے کی حدود مین قومی شاہراہ…

ڈیرہ مراد جمالی کے قریب با اثرشخص کے تشدد سے خاتون زخمی

ڈیرہ مراد جمالی  (ویب ڈیسک) ڈیرہ مراد جمالی کے قریب بااثر شخص کا خاتون پر بدترین تشدد زخمی حالت میں ہسپتال منتقل پولیس کے مطابق ڈیرہ مراد جمالی کے قریب منگولی پولیس تھانے کی حدود گوٹھ حاجی خان میں علاقے…

بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے میسز اور ہوٹلز کی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس کی شرح 15 فیصد مقررکردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان ریونیو اتھارٹی جانے والی خدمات پر بلوچستان سیلز ٹیکس آن سروسز فیصد مقرر ہے۔بلوچستان ریونیو اتھارٹی نے تمام متعلقہ سروس فراہم کنندگان کو ہدایت کی ہے کہ وہ بی آر اے کے ساتھ اپنی رجسٹریشن یقینی بنائیں،…

بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 3بکریاں ہلاک ہوگئیں

ڈیرہ بگٹی(ویب ڈیسک) بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے میں بارودی سرنگ دھماکے میں 3بکریاں ہلاک ہوگئیں۔تفصیلات کے مطابق اتوار کو بلوچستان اورسندھ کے سرحدی علاقے آر ڈی 109میں نامعلوم افراد کی طرف سے زیر زمین بچھائی گئی بارودی سرنگ دھماکے…

  حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھارہی ہے،پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت نوابزادہ میر زرین خان مگسی

اوتھل (ویب ڈیسک)پارلیمانی سیکرٹری برائے سیاحت و ثقافت نوابزادہ میر زرین خان مگسی نے کہا ہے کہ حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے سنجیدہ اور عملی اقدامات اٹھارہی ہے اورا س مقصد کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار…

دنیا بھر میں تھرو بال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا

 اسلام آباد (سپورٹس ڈیسک)دنیا بھر میں تھرو بال کا عالمی دن 17 اگست کو منایا جائے گا۔ گزشتہ روز ورلڈ تھرو بال فیڈریشن کے صدر اور پاکستان تھرو بال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ دنیا بھر…

چترال فٹ بال لیگ کا آغاز 29 اگست سے، ملک کی بہترین ٹیمیں میدان میں اتریں گی

چترال (سپورٹس ڈیسک)چترال میں منعقد ہونے والے ملکی سطح کے بڑے اور شاندار کھیلوں کے ایونٹ چترال فٹبال لیگ کا آغاز 29 اگست کو کرنل مراد اسٹیڈیم دروش، چترال میں ہوگا،چیف آرگنائزر کمال عبد الجمیل نے بتایا کہ لیگ کی…

لیونل میسی کے والد جارج میسی کے انتقال پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے

لزبن(سپورٹس ڈیسک)لیونل میسی کے والد جارج میسی کے انتقال پر رونالڈو کے تعزیتی پیغام نے مداحوں کے دل جیت لیے۔ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اپنے والد کے انتقال پر سوشل میڈیا پر ایک جذباتی پوسٹ شیئر کی، جس…