sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صوبائی حکومت عوام کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لارہی ہے،

کوئٹہ(ویب ڈیسک) پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی رہنما حاجی خان محمد بڑیچ نے کہا ہے کہ پاکستان پیپلزپارٹی جیالوں کی جماعت ہے اور جیالوں نے ملک میں جمہوریت کی مضبوطی اور پارلیمنٹ کی بالادستی کیلئے اپنی جانوں کے نذرانے پیش…

کوئٹہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں اورپستول برآمد کرلیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرکے دو مسروقہ موٹرسائیکلیں اورپستول برآمد کرلیا۔ پولیس کے مطابق انڈسٹریل پولیس نے ایس ایس پی آپریشنز کوئٹہ ضیاء الحق مندوخیل کی خصوصی ہدایات، ایس پی قائد آباد علی رضا کی…

کوئٹہ میں گھر پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے

کوئٹہ(ویب ڈیسک) کوئٹہ میں گھر پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک جبکہ دو افرادزخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ کے علاقے بلوچ خان کالونی میں ایوب خان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر بھائی کے گھر میں گھس فائرنگ کردی…

وزیر بحری امور کا پورٹ قاسم میں 400 ایکڑ پر محیط اپیرل زون قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر برائے بحری امور محمد جنید انوار چوہدری نے پورٹ قاسم میں 400 ایکڑ پر محیط اپیرل زون (ملبوسات کی صنعت کا مرکز)قائم کرنے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے اس منصوبے کے پہلے مرحلے…

موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا: عبدالعلیم خان کی گڈز ٹرانسپورٹرز کو یقین دہانی

 اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیرِ مواصلات عبدالعلیم خان نے کہا ہے کہ موٹر وے پولیس سے ایک بھی ناجائز چالان نہیں ہونے دوں گا، جو وعدے کیے ہیں انہیں ہر حال میں پورا کریں گے۔گڈز ٹرانسپورٹرز نے مذاکرات کی…

سندھ میں صوبے کیلئے ایم کیو ایم اچھل رہی ہے، جو مرضی کر لو، صوبہ نہیں بنے گا،سعید غنی

 کراچی(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر سعید غنی نے سندھ کی تقسیم اور نئے صوبے کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جو مرضی کر لو، سندھ میں صوبہ نہیں بنے گا، سندھ میں صوبے کے لیے ایم کیو ایم اچھل…

(ن )لیگ آزاد کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی،رانا ثنا اللہ(ن )لیگ کو مینڈیٹ دینے پر آزاد کشمیر کے عوام کے شکر گزار ہیں، مشیر وزیراعظم

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وزیر اعظم کے مشیر رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن آزاد کشمیر میں اکثریت سے اپنی حکومت بنائے گی، 25 نشستوں پر مسلم لیگ (ن )کو کامیابی ملی ہے۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے…

پاک ترک وزرائے خارجہ کا سفارتکاری اور مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیرِ اعظم اور وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کی ترک وزیرِ خارجہ حاقان فیدان سے ٹیلیفونک گفتگو ہوئی جس میں علاقائی امن و استحکام کے لیے سفارتکاری اور مذاکرات جاری رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ترجمان دفترِ خارجہ…

قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی ہو گی؟ تعین کیسے کیا جائے گا؟ سپریم کورٹ میں فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (ویب ڈیسک)قتل کیس میں دیت کی رقم کتنی ہو گی اور اس کا تعین کیسے کیا جائے گا؟ اس حوالے سے سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ محفوظ کر لیا۔پیر کو عدالتِ عظمی نے مجرم ندیم خان کی اپیل…

وفاقی وزیر رانا تنویر حسین سے پاکستان میں مصر کے سفیر کی ملاقات، زرعی تعاون کے فروغ، کپاس کی پیداوار، معیار بہتر بنانے پر اتفاق

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین سے پاکستان میں مصر کے سفیر ڈاکٹر ایہاب محمد عبدالحمید حسن نے ملاقات کی، جس میں زراعت، غذائی تحفظ اور جدید زرعی ٹیکنالوجیز کے شعبوں میں…