sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

 کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کے سلسلے میں بجلی بند رہے گی،کیسکو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی   (کیسکو) کے اعلامیہ کے مطابق کوئٹہ شہرکے مختلف علاقوں میں ترقیاتی کاموں کے سلسلے میں بجلی کے کھمبوں کی تنصیب اور لائنوں کی شفٹنگ کئے جارہے ہیں۔ اس سلسلے میں 18اگست کو (بروزمنگل)کوئٹہ سٹی…

 تاجروں اور ہوٹل مالکان کے جائز مطالبات اور مسائل کے حل کے لیے جلد مؤثر اقدامات کیے جائیں،وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ

کوئٹہ +کراچی(ویب ڈیسک)وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے کراچی کی ہوٹل انڈسٹری اور پشتون تاجروں کو درپیش مسائل کے حوالے سے جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے امیر سینیٹر مولانا عبدالواسع کی قیادت میں وفد نے ملاقات کی۔ وفد میں…

اوتھل کے علاقے میں موٹرسائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اوتھل کے علاقے میں موٹرسائیکل اور کار میں تصادم کے نتیجے میں ایک شخص زخمی ہوگیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق پیر کو اوتھل کے علاقے آہورہ کے مقام پرتیز رفتار کاراورموٹرسائیکل میں تصادم کے نتیجے میں موٹرسائیکل شخص شدید…

محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی

کوئٹہ(ویب ڈیسک)محکمہ موسمیات نے بلوچستان کے سات اضلاع میں 17سے 20اگست تک بارش اور آندھی کی پیش گوئی کردی۔پی ڈی ایم اے نے ساتوں اضلاع کی انتظامیہ کیلئے الرٹ جاری کردیا محکمہ موسمیات کے مطابق 17سے 20اگست تک بلوچستان کے…

جامعہ تربت میں تعلیمی سال اسپرنگ 2027کے لئے 64 سے زائد انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ پروگراموں میں داخلوں کا آغاز، 15 ستمبر آخری تاریخ مقرر

تربت (ویب ڈیسک) جامعہ تربت نے تعلیمی سال اسپرنگ 2027 کے لیے انڈرگریجویٹ اور گریجویٹ سطح کے 64 سے زائد تعلیمی پروگراموں میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز کر دیا ہے، تفصیلات کے مطابق بی ایس کے 19 پروگرامز، ایسوسی ایٹ…

بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈرکے قریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے ڈھاڈرکے قریب دھماکے سے متاثرہ گیس پائپ لائن کی مرمت کاکام 5 روز گزرنے کے باوجود شروع نہیں ہوسکا۔سوئی سدرن گیس کمپنی حکام کے مطابق کچھی کے علاقے ڈھاڈر میں 12 اگست…

سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا

کوئٹہ(ویب ڈیسک) سکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے علاقے کلی زائیک میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن میں 2 دہشتگردوں کو ہلاک کردیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی بسیمہ کیمپ سے 12 کلومیٹر شمال میں کلی زائیک اور کاغلی کے درمیان کی…

اسپیکر بلوچستان اسمبلی کپٹن(ر) عبدالخالق اچکزئی اپنے بیٹے کی وفات پر کوئٹہ میں فاتحہ لیں گے

کوئٹہ(ویب ڈیسک)اسپیکر بلوچستان صوبائی اسمبلی کیپٹن (ر) عبدالخالق خان اچکزئی کے جواں سال صاحبزادے مرحوم ثناء اللہ خان اچکزئی کی فاتحہ خوانی کوئٹہ میں 19 اور 20 اگست 2026 کو بلوچستان صوبائی اسمبلی کے لان میں صبح 10بجے سے عصر…

 معیاری اور مؤثر درسی کتب کی تیاری تعلیمی نظام کی بہتری میں بنیادی اہمیت رکھتی ہے،سیکرٹری ثانوی تعلیم لعل جان جعفر

کوئٹہ(ویب ڈیسک)  بلوچستان ٹیکسٹ بک بورڈ کے زیرِ اہتمام بک رائٹرز، ایڈیٹرز اور جائزہ لینے والوں کی استعدادِ کار میں اضافے، درسی کتب کے معیار کو مزید بہتر بنانے اور جدید تقاضوں سے ہم آہنگ کرنے کے حوالے سے تین…

 صحت مند اور خوشحال بلوچستان ہمارا خواب ہے، جس کی تعبیر کے لیے تمام دستیاب وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،صوبائی وزیر صحت بخت کاکڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک) بلوچستان نے حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج کے شعبے میں نمایاں پیش رفت حاصل کرلی۔ آغا خان یونیورسٹی کے آزادانہ سروے TPVICS راؤنڈ 3 کے مطابق بلوچستان میں حفاظتی ٹیکہ جات کی کوریج 56.6 فیصد تک پہنچ گئی…