sabanewsqta@gmail.com

sabanewsqta@gmail.com

میں جنات کا بادشاہ ہوں، ایک جن 12 برس سے میرے ساتھ ہے‘ محسن گیلانی

لاہور(ویب ڈیسک)پاکستان کے معروف ٹی وی اور ریڈیو اداکار و پروڈیوسر سید محسن گیلانی نے دعوی کیا ہے کہ وہ جنات کے بادشاہ ہیں اور ایک جن گزشتہ 12 برس سے ان کے ساتھ موجود ہے۔پوڈکاسٹ کے دوران محسن گیلانی…

ڈیپوٹیشن پر تعینات ملازم کی معطلی، اصل ادارے سے اجازت ضروری نہیں‘لاہور ہائیکورٹ

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور ہائیکورٹ نے وزارت سائنس و ٹیکنالوجی اسلام آباد سے ڈیپوٹیشن پر بہاولپور چڑیا گھر میں تعینات ملازم کی درخواست خارج کرتے ہوئے قرار دیاہے کہ ڈیپوٹیشن پر کام کرنے والے ملازم کو 90روز کی معطلی کے لیے اصل…

نوجوان کی موت، کارروائی نہ کرنے کی یقین دہانی پر لاش فیملی کو دینے کا انکشاف

لاہور(ویب ڈیسک)لاہور میں اچانک سڑک پر آکر تیز رفتار موٹر سائیکل کو روکنے اور حادثے میں نوجوان کی ہلاکت پر حکام نے نوجوان کی لاش روک لی اور اہل خانہ کو دستخط لینے کے بعد میت اس شرط پر واپس…

پنجاب اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد ملتوی،ایک بل کی منظوری دی گئی

لاہور(ویب ڈیسک)پنجاب اسمبلی کا اجلاس مختصر کارروائی کے بعد آج جمعرات دوپہر دو بجے تک کیلئے ملتوی کر دیاگیا۔پنجاب اسمبلی کا اجلاس ایک گھنٹہ 40 منٹ کی تاخیر سے پینل آف چیئر پرسن سمیع اللہ خان کی صدارت میں شروع…

 نارووال میں 100 سالہ قدیم ہندو مندر مسمار کرنے کا دعوی بے بنیاد بارش سے عمارت کو نقصان،صوبائی وزیر رمیش سنگھ اروڑہ

لاہور(ویب ڈیسک)نارووال کے گاؤں سراج میں تاریخی ہندو مندر سے متعلق حقیقت سامنے آ گئی۔صوبائی وزیر اقلیتی امور رمیش سنگھ اروڑہ نے کہا کہ 100 سالہ قدیم ہندو مندر مسمار کرنے کا دعوی بے بنیاد ہے، بارش سے عمارت کو…

میں یہ نہیں کہہ سکتا پمز ہسپتال اب محفوظ ہے اور مستقبل میں کوئی حادثہ نہیں ہوگا‘

لاہور(ویب ڈیسک)وفاقی وزیر صحت مصطفی کمال نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے پمز واقعے پر استعفے سے متعلق بات کرنے سے منع کیا ہے، اس معاملے میں میری ان کے ساتھ کچھ کمٹمنٹس ہیں،اگر انکوائری کمیٹی استعفے کا مطالبہ…

پرویز اشرف کا جڑواں شہروں میں اربن فلڈنگ پر اظہار تشویش،رہنماء پیپلز پارٹی

اسلام آباد (ویب ڈیسک)سابق وزیراعظم اور پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے صدر راجہ پرویز اشرف نے جڑواں شہروں میں اربن فلڈنگ پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ قدرتی آفات آبادیوں یا سیاسی وابستگیوں میں امتیاز نہیں…

وزیراعظم  شہبازشریف کے دورہ  کرغزستان کے دوران   17 دوطرفہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے،اسحق ڈار

 اسلام آباد (ویب ڈیسک)نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمد شہبازشریف کے جمہوریہ کرغزستان کے دورے کے دوران 17 دوطرفہ دستاویزات پر دستخط کئے گئے جن میں وزیراعظم  شہباز شریف اور کرغزستان…

زیارت کی ترقی سے متعلق منصوبوں میں معیار، شفافیت اور عوامی مفاد کو مقدم رکھا جائے اور ترقیاتی اقدامات کو مقررہ مدت میں مکمل کرنے کے لیے موثر حکمتِ عملی اپنائی جائے،صوبائی وزیر نورمحمد دمڑ

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر کموڈیٹی منجمنٹ ڈیپارٹمنٹ و چیئرمین بلوچستان فوڈ اتھارٹی حاجی نور محمد دمڑ کی زیرِ صدارت زیارت ویلی ڈویلپمنٹ اتھارٹی (ZVDA) کی گورننگ باڈی کا تیسرا اجلاس محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات حکومتِ بلوچستان کے کمیٹی روم کوئٹہ…

 بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں،صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء  اللہ لانگو

کوئٹہ(ویب ڈیسک)صوبائی وزیر داخلہ میر ضیاء  اللہ لانگو نے کہا ہے کہ بلوچ خواتین ہماری ثقافت، تعلیم اور سماجی اقدار کی مضبوط بنیاد ہیں، جنہوں نے نئی نسل کی تعلیم و تربیت، روایات کے تحفظ اور معاشرے میں وقار، عزت…