وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی سے عوامی نیشنل پارٹی کے مرکزی صدر سینیٹر ایمل ولی خان کی ملاقات

ملک کی سیاسی صورتحال، امن و امان، قومی یکجہتی اور بین الصوبائی ہم آہنگی سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ دونوں رہنماؤں نے قومی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے سیاسی مکالمے، جمہوری روایات اور وفاق و صوبوں کے درمیان مؤثر تعاون کی ضرورت پر زور دیا جبکہ وزیراعلیٰ نے بلوچستان میں امن، ترقی اور عوامی فلاح کو حکومت کی اولین ترجیح قرار دیا۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *