Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لندن (ویب ڈیسک)صدر آصف علی زرداری کی بیٹی بختاور بھٹو زرداری اپنے بچوں اور شوہر محمود چودھری کے ہمراہ لندن پہنچ گئیں۔بختاور اپنے والد صدر آصف علی زرداری کے ساتھ تقریباً ایک ہفتہ قیام کریں گی۔ادھر آصفہ بھٹو زرداری کی بھی آئندہ چند روز میں لندن آمد متوقع ہے جبکہ ان کے بھائی اور چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھی لندن آمد متوقع ہے۔