نوشکی سے رکن بلوچستان اسمبلی حاجی میرغلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں فاتحہ خوانی اتوار اور پیر کو ہوگی

کوئٹہ(ویب ڈیسک) نوشکی سے رکن بلوچستان اسمبلی حاجی میرغلام دستگیر بادینی کے والدحاجی میر جمعہ خان بادینی جو گزشتہ دنوں انتقال کرگئے تھے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے کوئٹہ میں 2روز کیلئے فاتحہ خوانی 6اور7ستمبر بروزاتوار اور پیر کو رکن اسمبلی حاجی میر غلام دستگیر بادینی کی رہائش گاہ واقع جناح ٹاون بلمقابل جامع مسجد نزد ایگزیکٹو پاسپورٹ آفس کوئٹہ میں ہوگی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *