ٹرمپ اور اماراتی صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، مشرق وسطی کی صورتحال پر تابدلہ خیال

ابو ظہبی (ویب ڈیسک)متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید آل نہیان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے، جس میں دوطرفہ تعاون اور مشرق وسطی کی تازہ صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔عرب میڈیا کے مطابق دونوں رہنماﺅں نے باہمی مفادات کے لیے دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کے طریقوں پر گفتگو کی، جبکہ مشرق وسطی میں جاری پیش رفت اور خطے کی صورتحال سے نمٹنے کیلئے جاری کوششیں بھی زیر بحث آئیں۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *