Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور(کامرس ڈیسک)200 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 ستمبر کو ہو گی۔اس قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزار روپے کا ایک، دوسرے انعام میں 2لاکھ 50ہزار روپے کے پانچ جبکہ تیسرے انعام میں 1250 روپے مالیت کے 2394 انعامات کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔