Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

لاہور(کامرس ڈیسک)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت مزید7روپے اضافے سے 497روپے، زندہ برائلر کی قیمت5روپے اضافے سے343روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 241روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی۔اوپن مارکیٹ میں مختلف مقامات پر برائلر گوشت سرکاری نرخنامے سے 20 سے30روپے زائد قیمت پر فروخت کیا گیا۔