Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

اسلام آباد(ویب ڈیسک) چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا ہے کہ محفوظ ڈیجیٹل ماحول ہر بچے کا بنیادی حق ہے، مؤثر قانون سازی وقت کی ضرورت ہے۔ اپنے بیان میں چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد نے کہا کہ قرارداد کے ذریعے وفاقی حکومت، پی ٹی اے سے مؤثر ریگولیٹری اور نگرانی کا نظام وضع کرنے کی سفارش کی گئی، آسٹریلیا، فرانس، چین اور امریکہ کی مختلف ریاستیں بھی شامل ہیں۔سارہ احمد نے کہا کہ کم عمر بچوں کے سوشل میڈیا استعمال سے متعلق قوانین اور عمر کی پابندیاں متعارف کرا چکے ہیں، بین الاقوامی رجحانات کے پیش نظر پاکستان میں بھی کم عمر بچوں کے محفوظ ڈیجیٹل مستقبل کیلئے مؤثر قانون سازی ناگزیر ہے۔