تمبو میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا

 ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک)تمبو میں ٹریفک حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ پولیس کے مطابق تمبو کے علاقے منجھو شوری میں روڈ حادثے میں زخمی ہونے والا نوجوان عزیز اللہ دورران علاج زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا پولیس نے ضروری کاروائی کے بعد لاش ورثاء کے حوالے کردی  اورمزید کارروائی شروع کردی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *