Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

کوئٹہ(ویب ڈیسک) قلات میں قومی شاہراہ پر ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق 12افراد زخمی ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق بدھ کو قلات میں کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر خزینئی کے مقام پر مزدوروں سے بھری پک اپ گاڑی اْلٹ گئی جس کے نتیجے میں ایک مزدور جاں بحق جبکہ 12 شدید زخمی ہوگئے، حادثے کی اطلاح ملتے ہی 1122 کے ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر لاش اور زخمیوں کو ڈی ایچ کیوں ہسپتال قلات منتقل کردیا، جہاں شدید زخمیوں کو مزید علاج کے لیے کوئٹہ ریفر کردیا گیا۔مزید کاروائی جاری ہے۔