Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300
Physical Address
Office NO. 3, Floor 1, Arshad Durrani Building, Alamdar Road.
Quetta, Balochistan | 87300

دیپالپور(ویب ڈیسک) ہیڈ سلیمانکی روڈ پر کار کی موٹرسائیکل کو ٹکر سے 2 خواتین جاں بحق اور ایک شخص زخمی ہوگیا۔حادثے کی اطلاع پر پولیس کی بھاری نفری اور امدادی ٹیمیں موقع پر پہنچیں، جاں بحق ہونے والی خواتین کی روبینہ اور نذیراں بی بی کے ناموں سے شناخت ہوئی ہے۔پولیس نے امدادی ٹیموں کی مدد سے جاں بحق ہونے والی خواتین کی لاشوں اور زخمی کو ہسپتال منتقل کر دیا گیا، پولیس حکام کے مطابق حادثے کی تحقیقات شروع کر دی گئی ہے، ذمہ داروں کیخلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔