گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی ملاقات

کوئٹہ +اسلام آباد(ویب ڈیسک) گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سے پاکستان پیپلز پارٹی بلوچستان کے سابق صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی نے اسلام آباد میں ملاقات کی-ملاقات میں بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں قیام امن کے حوالے سے سیکورٹی فورسز کے بہترین کردار، سیاسی جماعتوں کی حکمت عملی، پیپلز پارٹی کے تنظیمی معاملات اور باہمی دلچسپی کے دیگر موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا-

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *