کچھی کے علاقے میں نامعلوم مسلح افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا

ڈیرہ مراد جمالی (ویب ڈیسک) کچھی کے علاقے سے نا معلوم مسلح افراد نے ڈاکٹر کو اغواء کرلیا پولیس کے مطابق کچھی صدر پولیس تھانہ بھاگ ناڑی کی حدود جلال خان سے نا معلوم مسلح افراد نے مقامی ڈاکٹر اسرار احمد کو انکی کلینک سے اغواء کر لیا واقعے کی اطلاع پر پولیس موقع پر پہنچ گئی اور علاقے کی ناکہ بندی کرکے مغوی ڈاکٹر کی بازیابی کیلئے کوشیش تیز کردی گئی۔

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *